فہمیدہ یوسفی زیادہ تر عالمی و علاقائی سیاسی صورتِ حال، عسکری اور دفاعی امور پر لکھتی ہیں اور انسانی حقوق، ماحولیات اور صحت سے متعلق مسائل بھی ان کاموضوع ہیں۔آر جے کی حیثیت سے ایک ایف ایم ریڈیوچینل سے وابستگی کےعلاوہ وہ ایک ویب سائٹ کی مدیر بھی ہیں۔ بلاگر سے ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ [email protected] پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
حالیہ چند مہینوں سے پاکستان میں سیاسی منظر نامے پر بے یقینی کے بادل چھائے ہوئے ہیں اور ہر طرف نا امیدی اور مایوسی نظر آتی ہے۔ اسی بے یقینی اور مایوسی کی فضا میں صوبۂ بلوچستان میں پُرامن بلدیاتی انتخابات کا انعقاد گویا تازہ ہوا کا جھونکا…
یہ تو ہم سب کے علم میں ہے کہ زمین پر جانداروں کے لیے سبزہ اور جنگلات کا ہونا کس قدر ضروری ہے۔ جنگلات زمین اور ماحول کے لیے کئی طرح سے مفید ہیں اور انسانوں اور حیوانات کی مختلف ضروریات بھی پوری کرتے ہیں۔
قدرتی طور پر جہاں سبزہ و گل زمین…
عید کا دن ہمیں اپنوں کے ساتھ مل بیٹھنے اور ہنسنے بولنے کا موقع دیتا ہے۔ یہ ایسا تہوار ہے جب سارے گلے شکوے بھلا کر ایک دوسرے کو گلے لگایا جاتا ہے۔ پردیسیوں کو ان کے گھر والے دروازے پر دیکھ کر خوشی سے رو پڑتے ہیں اور ان کے لوٹ جانے کے بعد…