The news is by your side.

سندھ کا آئی جی کون؟

اے ڈی خواجہ سندھ کے آئی جی سندھ تعینات ہوئے اور ان کی تعیناتی کے دوران اختیارات کے معاملے پر حکومت اور ان کے درمیان اختلافات شروع ہوئے اور پھر معاملہ عدالت تک جاپہنچا۔ عدالت نے پولیس کو غیر سیاسی کرنے کا حکم دیا اور اس طرح اے ڈی خواجہ سندھ…

صاحب کی واہ واہ ہونی چاہئیے

پولیس کا کام ویسے تو عوام کی مدد کرنا ہے لیکن سب سے پہلے پولیس کا کام جرم اور جرائم پر قابو پانا ہے ، سندھ پولیس کے افسران جرم اور جرائم پر قابو پانا چاہتے ہیں یا نہیں اس کا تو مجھے علم نہیں ہاں وہ ایک بات ضرور چاہتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ ان…

ایماندار پولیس افسر کی تلاش

تحریر : کامل عارف میں نے تقریباً آج سے نو سال پہلے اسی شہر سے کرائم رپورٹنگ کا آغاز کیا تھا۔ وہ کراچی آج کا کراچی جیسا نہیں تھا اکثر پولیس آفیسر ایماندار تھے کہیں کہیں چھوٹے لیول کے افسران کی کرپشن سے متعلق شکایات موصول ہوا کرتی تھیں…

بارش کی تباہی اور حکمرانوں کا فوٹو سیشن

تحریر: کامل عارف بارش نے تباہی کیا مچائی سوشل میڈیا پر تصویروں کی بھر مار ہوگئی، ان میں کچھ تصاویر تو شہر کے حالات سے متعلق تھیں جن سے شہر کی صورتحال واضح ہو رہی تھی اور ہر ایک تصویر حکومتی اداروں کے منہ پر تماچہ مار رہی تھیں اور کچھ…

واٹس اپ پولیسنگ

تحریر: کامل عارف آج دن کا آغاز بری خبر سے ہوا، خبر یہ تھی ایک دفعہ پھر ڈی ایس پی ٹریفک اور ان کے ڈرائیور کو شہید کردیا گیا، اس شہر میں نہ جانے کئی سالوں بعد کچھ عرصے کیلئے ٹارگٹ کلنگ کے جن بوتل میں بند کیا گیاتھا لیکن یہ جن مستقل طور پر…

 کراچی میں ٹریفک کے سنگین مسائل اور ان کا حل

میں چند دن قبل دفتر کی جانب آرہا تھا کہ گارڈن سگنل کے قریب میری نظرموٹر سائیکلوں کو لفٹ کے لئے اشارہ کرنے والے ایک ٹریفک اہلکارپرنظر پڑی، اس ٹریفک اہلکارکو اکثر میں نے صدر کے ایک کے ٹریفک سگنل پرٹریفک کنٹرول کرتے دیکھا ہے لیکن اس کے نام سے…