The news is by your side.

ہم خواتین کو عزت کیوں نہیں دیتے؟

خواتین کا عالمی دن ہو یا پھر کچھ اور یہ ہماری روایت ہے کہ انہیں خوشی دینے سے ہم کتراتے ہیں، ہاں البتہ اگر غرض ہو تو انہی خواتین کو ہم سر پر بٹھاتے دکھتے ہیں۔ دفاتر میں کام کرنے والے مرد حضرات ہوں یا گھر کی کفالت کرنے والے باپ بھائی اُن…

اے پی ایس سے پی ایس ایل تک

دو سال قبل دہشت گردوں نے آرمی پبلک اسکول پر حملہ کیا جس کے بعد اُس وقت کے آرمی چیف جناب راحیل شریف صاحب نے سفاک قاتلوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا اور اپنی مدتِ ملازمت تک اُس میں 90 فیصد کامیابیاں سمیٹنے میں نظر آئے۔ ضرب عضب کے فوائد جہاں…

کراچی کی دیواری سیاست

شہر قائد کی دیواریں سیاست میں نہایت اہمیت کی حامل رہی ہیں، مختلف اوقات میں اس شہر میں دیواروں پر مختلف نعرے تحریر ہوئے نظر آتے ہیں۔ یہ شہر کے کسی بھی علاقے میں ہوں معلوم نہیں کب لوگ آتے ہیں اور اپنی جماعت کی حمایت یا کبھی مخالفت میں نعرے…

الٹی گنتی کے سیدھے نوجوان

وفاقی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھانے والے دونوں حکومتوں کے محکمہ آثار قدیمہ کی کارکردگی دیکھیں اور پھر کارکردگی پر تنقید کریں،  ملک کی دو بڑی جماعتوں نے ہمیشہ ہی ملک کی خدمت کی جس کے اثرات سب کو دکھے کیونکہ ان دونوں خاندانوں…

کیا کوئی مجھے دوبارہ قتل ہونے سے بچا سکتا ہے؟

میری پیدائش پر آپ لوگ بہت خوش تھے، ابھی سوچ رہے تھے کہ میرا عقیقہ کر کے نام رکھیں مگر ایسا نہ ہوسکا۔ ابھی آپ کی اور بابا کی آواز صرف چار روز ہی سنی تھی۔ اماں آپ کی تو صحت بھی ٹھیک نہیں تھی مگر آپ نے میری صحت میں کوئی کمی نہیں آنے دی۔ یہ…

شکرادا کرو! تمھاری امی ٹیچر ہیں

استاد کو والدین کے بعد سب سے زیادہ اہمیت دی گئی ہے کیونکہ وہ طالب علم (بچے) کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور تخلیقی کردار کو اجاگر کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کرتا ہے۔ کسی بھی بچے کی پہلی درس گاہ ماہ کی گود ہے جہاں سے وہ اپنی طالب علمی کا آغاز…