The news is by your side.

نا ہم بدلیں گے، نا حالات بدلیں گے

کل مسلسل چھ سات گھنٹے ٹی وی کی سکرین پر بدلتے منظر دیکھ کر یہ احساس ہوا کہ ہم کتنی جلدی آگے بڑھ جاتے ہیں۔ بھلا دیتے ہیں۔ پسِ پشت ڈال دیتے ہیں۔ کچھ نیا مل جاتا ہے۔ کہیں اور بھاگ نکلتے ہیں۔ کسی اور چیز کے پیچھے سرپٹ دوڑتے ہیں۔ رکتے نہیں ہیں۔…

کیا یہ بھیانک رات ٹل سکتی ہے؟

جس دن میں پولیس ٹریننگ سنٹر میں آیا۔ بہت خوش تھا۔ مجھے بھی شوق تھا اور پھر ماں بھی تو یہی چاہتی تھی کہ اس کا بیٹا فوجی بنے یا پولیس میں بھرتی ہو جائے۔ اس کا یہ خواب بھی پورا ہو گیا تھا۔ پولیس کی وردی میں دیکھ کر اسے بہت خوشی ہوتی تھی۔ اب وہ…

تھپڑ کا شور‘قصوروار کون

نظر سے ایک ویڈیو گزری جس کے نیچے جلی حروف میں لکھا تھا کہ (نازیبا حرکتیں کرنے پر خاتون رپورٹر نے کیا کہا کہ بے غیرت سندھ پولیس کے اہلکار نے رپورٹر کو زوردار تھپڑ دے مارا)۔ پڑھتے ہی رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ لیکن دماغ نے کہا ایزی ایزی ! یہ سوشل…

چائے والا اور اس کے خواب

اسلام آباد کا ایک چائے والا آج کل انٹرنیٹ کے افق پر چھایا ہوا ہے۔ یہ بات تو اب تک اس نیلی آنکھوں والے چائے والے تک بھی پہنچ گئی ہے کہ اس کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر بم بن کر گری ہے اور کافی تباہی مچاچکی ہے۔ صرف پاکستان میں ہی نہیں ، یہ چائے…

صحافت یا سرکس ‘ سرل المیڈا اور میڈیا

ڈان اخبار کے معتبر صحافی سرل المیڈا کی ایک بڑی خبر نے جہاں حکومتی اور فوجی حلقوں میں حشر برپا کر دیا۔ وہیں صحافی بھی حکومت کی جانب سے سرل المیڈا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈالے جانے پر سیخ پا ہو رہے ہیں، لیکن ایک سوال جو ہر کسی کی زبان پر…

بھارت نے دکھایا اپنا تماشا‘ ہم بنے تماشائی

ہم بلاشبہ ایک حقیقت پسند قوم ہیں لیکن کبھی کبھار شغل لگا لیتے ہیں۔ اب ہمسائے ہمارے گھر کو دیکھ کر واپس بھاگ جائیں اور جا کر پوری دنیا میں شور مچائیں کہ ہمارے گھر میں وہ سب چوہے مار آئے ہیں، جو یہاں تھے ہی نہیں۔۔ تو بھلا بتائیے اب ہم کیا ان…