The news is by your side.

دیده‌ام از روزن دیوار زندان شما​

ویسے تو زندگی کے ایک ہی جیسے معمول میں ہر وقت مصروف نظر آنے کی اداکاری کرنے سے فرصت ہی کہاں ملتی ہے۔ اس کے باوجود بہت مشکل سے وقت نکالا اور سوچا کہ ایک تو میں سیاستدان نہیں دوسرا یہ اقتدار کی کرسی نہیں جو میں مسلسل اس پر براجمان رہنا اپنا…

جنید جمشید چلا گیا، لیکن وہ انجانا ساتھی کبھی ساتھ نہیں چھوڑے گا

دل ٹوٹا ہوا تھا، پی آئی اے کی فلائٹ PK661 میں سفر کرنے والے 48 افراد اپنا آخری سفر طے کر چکے تھے۔ رات 10 بج کر45 منٹ پر میں بوجھل قدموں کے ساتھ اپنے کمرے میں داخل ہوئی، بغیر کسی ارادے کے، محض عادتاً میوزک پلیئر کو وہیں سے جِلا بخشی جہاں…

ہم وہاں بستے ہیں‘ جہاں بیٹوں کا کاروبار ہوتا ہے

ہم اس بستی میں بستے ہیں جہاں بیٹوں کا سودا کیا جاتا ہے۔جی ہاں! ایک بار پھر کہوں گی کہ ہمارے اس مہذب معاشرے میں بیٹوں کا بزنس ہوتا ہے۔ بیٹا کاروبار سنبھالے نہ سنبھالے لیکن اس پر کاروبار ضرور کیا جاتا ہے اور اچھے پڑھے لکھے لوگوں میں بھی بیشتر…

عورتوں پر تشدد‘ دن منانے سے کیا ہوگا؟

بے شک ہم ترقی کی سیڑھیاں تیزی سے چڑھ رہے ہیں لیکن ہر بڑھتے قدم کے ساتھ ہماری اخلاقی قدریں اس سے بھی زیادہ تیزی سے گر رہی ہیں۔ میں عام طور پر خواتین کے حقوق کی آواز بلند کرنے والے مخصوص طبقے کی نمائندہ خواتین و حضرات کی بلاوجہ کی توجیہات کو…

شکریہ شہباز شریف! جو بدلنا تھا وہ ہی نہیں بدلا

پہلے امی جی اور پھر استانیاں سبھی یہی کہتی تھیں کہ بیٹا پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب۔۔ اب سوچتی ہوں پتا نہیں کہاں کا نواب بنانا تھا۔ یہاں تو جو اچھا کھیلتا ہے وہ نواب ہے۔ اب چاہے اسے پڑھنا لکھنا آئے یا نہ آئے۔ پڑھا لکھا کر بڑا آدمی بنانا…

مجھے صرف کتاب ہی تو کھولنا تھی

زندگی بڑی حسین لگتی ہے جب گھر کے سب سے پسندیدہ کونے میں ایک آرام دہ کرسی پر بیٹھ کر باہر کا منظر دیکھنے کی فرصت مل جائے اور ان خوبصورت لمحوں میں کوئی سوچ دماغ کی کھڑکیوں سے آ کر نہ ٹکرائے۔ صرف وہ پرسکون، منظر، آرام دہ گوشہ ایک بڑا سا مگ…

تو مسیحا نہیں بنتا نہ بن‘ انسان تو بن

ہمارے ملک میں بچوں کے لئے دو ہی پیشے بہترین سمجھے جاتے ہیں۔ بیٹا ہو یا بیٹی۔۔ پہلا انتخاب ایک ہی ہوتا ہے کہ اسے میڈیکل کی تعلیم دلوائیں گے، ڈاکٹر ہی بنانا ہے، اسی پیشے میں عزت ہے۔ دوسرے تیسرے چوتھے اور پانچویں نمبر پر بھی چوائس یہی رہتی ہے،…