The news is by your side.

مصنوعی ذہانت کس طرح ہمیں اپنا اسیر بنارہی ہے

ہمارے ذہن میں دن رات لا تعداد خیالات آتے رہتے ہیں ،  ہم نہیں جانتے کہ ان میں سے کتنے خیالات جو آج ہمیں بے سروپا یا دیوانے کی بڑ معلوم ہوتے ہیں آنے والے دنوں میں ہم انھیں حقیقت کے روپ میں ڈھلتا دیکھ سکیں گے۔ اسی لیے آئن سٹائن نے کہا تھا ۔…

فتحِ مکہ اور امتِ مسلمہ

مستند تاریخی کتب کے مطابق دس رمضان آٹھ ہجری کو حضور ِ اکرم ﷺ نے صحابۂ کرام کو مکمل رازداری کے ساتھ مکہ کی جانب عازمِ سفر ہونے اور فوج کو تیار کرنے کا حکم دیا تو آپ ﷺ کےقریبی ساتھیوں سمیت ہر کوئی اس اچانک روانگی پر انگشت ِ بدنداں تھا ، اگرچہ…

انسدادِ دہشت گردی کا عالمی دن

اکیس مئی کو عالمی یومِ انسدادِ دہشت گردی کے طور پر منانے کا آغاز بھارت میں سابق وزیرِاعظم اور بھارت کی اکثریتی جماعت کے ہر دلعزیز لیڈر راجیو گاندھی کے ایک جلسے کے دوران خود کش دھماکے میں ہلاک ہونے کے ایک برس بعد ہوا ، اس حملے میں قاتلہ تامل…

شبِ معراج اورٹائم ٹریول کا نظریہ

میرا یہ قلم عاجز ہے کہ اس عظیم ہستی پرچند سطریں بھی تحریر کر سکوں جو حبیب ِ خدا ، سرورِ کونین اور رحمت العالمینﷺ ہیں ۔ جن کی عظمت کا یہ عالم ہے کہ صدیوں بعد بھی ان کے فدائی اور امتی دنیا کے چپے چپے میں پھیلے ہوئے ہیں۔ میرے قلم کو کتنی طاقت…

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک تھے‘ ہم ایک ہیں

قوموں کی زندگیوں میں عروج و زوال ایک لازمی امر سمجھے جاتے ہیں مگر تاریخِ عالم گواہ ہے کہ آج تک وہی اقوام سر بلند اور سرخرو رہی ہیں جن کی عوام اپنے جفاکش ، محبِ وطن اور بے لوث قائدین کی قیادت میں ظلم و جبر اور نا انصافی کےخلاف ڈٹ گئے اور ہر…

یہاں پرخواب کی تعبیر شہادت ہے

وطن عزیز ایک عرصے سے دہشت گردوں کے نشانے پرہے، جہاں اب تک لاکھوں شہری دہشت گردی کا نشانہ بنے ہیں وہیں، ہماری حفاظت کے لیے دن رات سر گرمِ عمل پاکستان آرمی کے ہزاروں نوجوانوں نے جامِ شہادت نوش کر کے پوری قوم کو یہ پیغام دیا ہے کہ فوج ان کی…