مجھے خوش گمانی کی بھیک دو! کبھی نیا پاکستان تعمیر ہوتا ہے تو کبھی راکھ میں دبی چنگاری کی طرح پرانا پاکستان بھڑک اٹھتا ہے
تُُو نشانِ عزمِ عالی شان ….. مطالعہ پاکستان! دو دہائیوں قبل کے۔ کے عزیز نے 'دی مرڈر آف ہسٹری' میں مطالعہ پاکستان کے نصاب میں موجود جن کمزوریوں کی نشان دہی کی تھی ان میں سے بیشتر آج بھی اسی طرح موجود ہیں۔
میں ماں نہیں ہوں! میں بڑا چالاک ہوں۔ میں نے پہلے تو چپکے چپکے آپ کے ٹیلی فون کی جگہ لی۔ اب میں آپ کے ٹیلی ویژن کی جگہ لے چکا ہوں۔
تارڑ کے تعاقب میں چین کو چلیے! کوئی نہ کوئی حسینہ ان پر فریفتہ بھی نظر آتی ہے؛ اکثر حسینائیں خصوصی نگاہِ التفات ڈالتی ہیں کہ لو جی آ گیا پنجاب کا بانکا ہماری تنہائی میں رنگ بھرنے۔