مقبول وہ بھی ہو رہا ہے شاعرات میں …(فوزیہ شیخ کی غزل)
فوزیہ شیخ کا تعلق خوشاب سے ہے- غزل کو اپنے جذبات اور خیالات کے اظہارکا وسیلہ بنانےوالی فوزیہ شیخ نے نظمیں بھی کہی ہیں، لیکن غزل ان کی محبوب صنفِ سخن ہے- ان کاکلام باذوق قارئین کی نذر ہے-
غزل
ہے دشمنی میں لطف، نہ ہی التفات میں
ہر…