کھو کر ہمیں رونے کو تو اک عمر پڑی ہے …(شاعری) فوزیہ شیخ کی اس غزل میں جذبات اور کیفیات کی شدّت بھی محسوس کی جا سکتی ہے
کیسے میلے ہوئے آئینہ دکھانے والے… اے زمانے کے رویّوں سے الجھتے ہوئے شخص تیرے تیور بھی ہوئے آج زمانے والے
موسمیاتی سائنسدان پاکستان میں ناگہانی سیلاب کی وضاحت کرتے ہیں شدید تباہی پھیلانے والا یہ سیلاب، طویل مدتی اوسط سے تقریباً چار گنا، جون کے وسط میں شروع ہوا اور اگست تک جاری رہا۔
خشک سالی کے بعد آنے والے سیلاب نے سندھ کی زراعت کو تباہ کر دیا ہے صوبہ سندھ میں شدید خشک سالی کے بعد بڑے پیمانے پر مون سون سیلاب آیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کاشتکاری کو 'ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مشکل' بنا رہی ہے۔
گندا آلودہ پانی کراچی کی سمندری حیات کے لیےانسان کی پیدا کردہ آفت ہے “صرف 10 سال پہلے تک، قریب سے مچھلیاں پکڑنا کوئی مشکل کام نہیں تھا۔”
کوئلے کی دھول پاکستان میں بچوں کی صحت کو نقصان پہنچا رہی ہے “میرا خاندان کالے دھوئیں میں سانس لے رہا ہے، لیکن میرے پاس کوئلے کے اس میدان میں رہنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔
خالد معین کا ’’وفور‘‘ یہ بھی عشق کی ایک داستان ہے، لیکن اس کا سب سے نمایاں وصف مرکزی کرداروں کا جذباتی تعلق اور ان کی نفسیات کا بیان ہے