تاریخ کیا بتاتی ہے؟ گلی کے شروع میں ایک بورڈ اس عبارت کے ساتھ آویزاں ہے،” احتیاط سے، آگے گلی بند ہے۔”
خوب صورت پہاڑی پرندہ “جیجیل” جس کی بقا کو خطرہ لاحق ہے “چہچہاتی جیجیل کی آواز ہمارے دلوں کو خوشی سے بھر دیتی ہے۔ یہ اس خطّے کے مقامی لوگوں کو اتنی ہی عزیز ہیں جتنی کہ ہمیں اپنے بچّے۔”
کتنے سندر لگنے لگے ہیں اک تصویر میں، میں اور تم…. غزل عشق نگر میں ،پیارکے گھر میں، دل زنجیر میں، میں اور تم کتنے سندر لگنے لگے ہیں اک تصویر میں میں اور تم مومن کا سا رنگ دکھے اور غم شوخی میں ڈھل جائے بندھ جائیں گر کسی طرح سے مصرع ِمیر میں، مَیں اور تم آؤ مل کر خواب ہم دیکھیں خواب بھی…
“مری کہانی کا حسن ہی اختصار میں ہے!” محبت کی دیوی ان نظموں میں جس مٹھاس اور تہذیبی رنگ کے ساتھ رونما ہوتی ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔