میز چپ چاپ گھڑی بند کتابیں خاموش !(شاعری) میرا کمرہ جو مرے دل کی ہر اک دھڑکن کو سالہا سال سے چپ چاپ گنے جاتا ہے
زندگی بوجھ بن جائے تو….(چند شعرا کا تذکرہ) بحیثیت انسان کسی کی موت پرقیاس آرائی، تبصرہ کرنا بے حد آسان کام ہے. شاید آج بہت آسان ہوگیا ہے.
ملبوس خوش نما ہیں مگر جسم کھوکھلے…. چھلکے سجے ہوں جیسے پھلوں کی دکان پر (شاعری) شکیبؔ اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے ہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے
مصطفیٰ زیدی : معروف شاعر کی پراسرار حالات میںموت اور ان کی محبوبہ شہناز کا تذکرہ عدالت نے شہناز کو بری کردیا تھا اور مصطفی زیدی کی موت کو خودکشی قرار دیا تھا.
شکیب جلالی: 32 سال کی عمر میںخود کشی کرنے والا اردو کا مقبول شاعر انھوں نے اپنی ماں کو ٹرین سے کٹ کر مرتا ہوا دیکھا.
پروین شاکر: زندگی کی تلخیوں سے “خود کلامی” کرتے ہوئے موت کا سامنا کرنے تک کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
بولی وڈ میں دلیپ کمارکی محبت کے افسانے اور سائرہ بانو کاعشق دلیپ کمار نے مجھے ’خوبصورت لڑکی‘ کے ریمارکس دیے