The news is by your side.

ادبی سنگت

مکاتیبِ اہل قلم بنام سّید نصرت بخاری

"مکاتیب چاہے ذاتی ہوں یا خواص و عوام کے، خوشی، غم اور تلخ و شیریں یادوں کے مجموعے کا درجہ رکھتے ہیں۔ بالخصوص اہل قلم کے خطوط نہایت اہمیت کے حامل ہو تے ہیں۔ اہل قلم کے ادبی کارنامے تو سب کے سامنے ہوتے ہیں مگر ان کی ذاتی زندگی، کوائف اور اپنے…

نئے پاکستان میں خواتین اوراقلیتوں کی تعلیم کس قدر ضروری ہے

محمد اشرف عاصمی ہمارے ملک کے وسائل پر براجمان ایک خاص طبقہ ہے جن کی اولادیں ہی سول سروس میں جاتی ہیں اِن کے ہی خاندان کے لوگ اعلیٰ عسکری اداروں میں اعلیٰ عہدوں پر موجود ہیں اور یہی حال اعلیٰ عدلیہ کا ہے۔ ankara escort ankara escort…

کرشن چندر کا حاجی پیر اور اداس پرندے

کرشن چندر اردو ادب کے ممتاز افسانہ اور نثر نگار ہیں ، جن کی زندگی کا بیشتر حصہ کشمیر میں گزرا، آزاد کشمیر کا ضلع حویلی کہوٹہ ان کے رومانس کی بنیاد ہے۔ انہوں نے اپنی کتاب مٹی کے صنم کے تین ابواب اس علاقے کے نام کئے ہیں۔ حویلی قدرتی حسن کا…

ددرِوفا کیسا ناول ہے؟

رشتے اعتماد کی کچی ڈور کیساتھ مضبوطی سے بندھے ہوتے ہیں، جنہیں مشکلات اور نا ممکنات کی تندو تیز آندھیاں بھی ایک دوسرے سے جدا نہیں کرسکتیں ۔ لیکن بد اعتمادی کی ہلکی سی خراش بھی اس ڈور کو شکست و ریخت سے دوچار کردیتی ہے۔ رشتوں میں سب سے مضبوط…

دنیا میں کامیابی کا راز کیا ہے؟

تعظیم احمد اس جہا ن ر نگ و بو میں ہر شخص اپنے من میں کو ئی نہ کو ئی مر ا د لے کر اپنے مقصد کے حصو ل کے لئے کو شا ں ہے ۔ کا میا بی وہ شے ہے جس کی تمنا ہر شخص کر تا ہے ۔ مگر کا میا بی کیسے حا صل کی جائے ؟ یہ اس دنیا کا سب سے بڑ ا معما…