The news is by your side.

میگزین

چڑیاں، کھیت اور پلازے

بچپن میں علی الصبح چڑیوں کی چہچہاہٹ سے آنکھ کھلتی، لڑکپن اور جوانی بھی چڑٰیوں کی نغموں کے مدھر دھنیں سنتے گزری اور پھر میں لاہور آگیا ۔ اسی دوران شہر میں جدید تعمیرات تیزی سے ہوئیں، فلائی اوورز بنے، سڑکیں تعمیر ہوئیں ، پلازے کھڑے ہوئے اور…

امریکا ایران کشیدگی : تیل کی دھار سے جڑی ہوئی جنگ

یوں تو امریکہ اور ایران کے درمیان تنازعات برسوں سے چلے آ رہے ہیں۔جس کی دیگر وجوہات میں سے ایک وجہ عرب ممالک بالخصوص سعودی عرب بھی ہے۔سعودی عرب اور ایران کے خراب تعلقات سے کون واقف نہیں۔اسی چیز کو بنیاد بنا کر امریکہ اپنا مفاداتی کھیل،کھیلنے…

بچوں کو دبُونہیں پراعتماد بنائیں

بچے اور پھول دونوں ہی ایک سے ہوتے ہیں کیونکہ دونوں کو ایک سی ریکھ سیکھ کی ضرورت ہوتی ہے۔ پودوں کو جس طرح پانی، ہوا ، روشنی ، کھاد اور نگہداشت کی حاجت ہوتی ہے بالکل اسی طرح بچے بھی توجہ ، ہمدردی ، محبت اور پیار کے مستحق ہوتے ہیں۔ جہاں ان…

ضربتِ حضرت علی ابن ابی طالب کا قیامت خیز دن

پروفیسر زید حارث رمضان المبارک کی مبارک گھڑیوں میں آج لڑکھڑاتے قلم اور کانپتے ہاتھوں کے ساتھ ان کی سیرت پہ کچھ الفاظ لکھنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ جن کو انسانیت کے افضل ترین قبیلے میں ولادت کا شرف نصیب ہوا ۔ آپ کرم اللہ وجہہہ کے حصے میں…

یتیم سے حسن سلوک، جنت کا راستہ ہے

ہادی برحق حضرت محمد ﷺنے زندگی کے ہر شعبہ کے متعلق امت کو ہدایت اور نصائح فرمائی ہیں ، آپ ﷺ کی یہ زریں نصائح زندگی کے ہر میدان میں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں ، نبی کریم ﷺنے مسلمانوں کو حقوق کے متعلق وہ روشن پہلو دکھائے کہ جس پر عمل کرکے ہم اللہ…

چٹ محبت پٹ بیاہ

دعاعلی، حیدرآباد ابرام پہلی بار گاؤں آیا تھا اس کے تایا جان کے بیٹے خرّم کی شادی تھی سب نے اسے بہت مجبور کیا کہ وہ اس بار گاوں ضرور آئے وہ بچپن میں گاوں کئی بار جا چکا تھا مگر پھر حصولِ علم میں مصروف رہا اور تعلیم مکمل ہوتے ہی…