The news is by your side.

میگزین

مسلم جوانوں کی زندگیاں کھا جانے والا بوسیدہ بھارتی نظامِ عدل

پرانے سرینگرکے علاقے خانقاہ معلیٰ کے شمس واری محلے میں آج 23 سالوں بعد رونق تھی، خوشی اور اداسی کی درمیان کیفیت میں سارا محلہ ڈوبا ہوا تھا، دہلی سے تین گاڑیاں ایک پرانے مکان کے سامنے آکر رکیں، گاڑی سے اترتے ہی ایک پچاس سالہ شخص گھر کی…

بالوں میں سفیدی آنے سے پہلے سفید کٹ سے رخصت کیوں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بالوں میں سفیدی سے قبل ہی سفید کٹ بری لگنے لگی ہے، محمد عامرنے صرف ستائیس سال کی عمر میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے اور وائٹ بال کرکٹ پر توجہ مرکوز رکھنا چاہ رہے ہیں، خدشہ یہ ہے کہ محمد عامر کے اس فیصلے کے…

حج عبادت بھی تربیت گاہ بھی (حصہ دوئم)

حصہ اول حج ایک ایسی عظیم اور منفرد عبادت ہے کہ جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے خود فرمایا کہ اس کے فوائد بے شمار ہیں۔دینی و دنیاوی فوائد، مالی و معاشی فوائد،سماجی و معاشرتی فوائد،ان فوائد کو سمیٹنے کا تعلق یقینا انسان کے ارادے و محنت کے ساتھ…

کشمیری یوم الحاق کیوں مناتے ہیں؟

سری نگر میں سردار محمد ابراہیم خان کی رہائش گاہ پر مسلم کانفرنس کا غیر معمولی اجلاس جاری تھا۔اس وقت مسلم کانفرنس کے صدر چودھری غلام عباس جیل میں تھے جبکہ اجلاس کی صدارت مسلم کانفرنس کے قائم مقام صدر چودھری حمید اللہ نے کی۔ 19جولائی 1947ء کو…

پلاسٹک بیگ پر پابندی، فائدہ کس کا نقصان کس کا ہے

گزشتہ کچھ مہینوں سے حکومت پاکستان کے کچھ ادارے این جی اوز کے شور کے سبب پلاسٹک شاپنگ بیگز انڈسٹری کی تباہی و بربادی کے در پے ہیں۔ پلاسٹک شاپنگ بیگز صنعت نے سالہا سال سے پاکستان میں ملکی اور غیر ملکی کثیر سرمایہ کاری کر رکھی ہے جس سے اربوں…

بھارت کا جنگی جنون کھیل کے میدان میں رنگ جمانے لگا

معلوم نہیں لیکن سننے میں آیا ہے کہ کچھ پاکستانیوں نے بھارت کی برطانیہ کیخلاف جیت کیلئے بہت دعائیں کیں اور برمنگھم میں موجود پاکستانیوں نے بھارت کی بھرپور حمایت کی لیکن نتیجہ اس کے برعکس نکلا، یعنی بھارت نے برطانیہ کو جیت کا ہار اپنے ہاتھوں…