ہارٹ آف اسٹون فلم کی کہانی بہت سادہ ہے۔ ایک انتہائی ایڈوانس مشین ہے، جس کی مدد سے دنیا پر قبضہ کیا جاسکتا ہے، اس کی حفاظت ایک خفیہ تنظیم کررہی ہے
Hidden Strike : عراق میں پھنسے چینی سائنس دانوں کی کہانی(فلم ریویو) یہ فلم پاکستان میں نیٹ فلیکس کے ٹاپ ٹین میں پہلے نمبر پر موجود ہے۔
ہوا کے بغیر دنیا….۔بلیک نائٹ (ویب سیریز ریویو) جزیرے پر صرف ایک فیصد آبادی زندہ بچتی ہے، اور ان کو بھی آکسیجن ماسک پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔
ایشیا کپ کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟ بھارتی بورڈ نے پاکستان آکر ایشیا کپ کھیلنے سے صاف انکار کردیا ہے اور اس کی پوری کوشش ہے کہ پاکستان میں ایشیا کپ کا انعقاد نہ ہو۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کی بڑی سازش بھارتی کرکٹ بورڈ نے بین الاقوامی کرکٹ کو قابو کرنے کی ایک اور سازش تیار کرلی
’ہمارا کیا قصور ہے؟‘ ون ڈے اسکواڈ پر نظر دوڑائی جائے تو اس میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی واضح دکھائی دیتی ہے
پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی! پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی۔ بابر اعظم کی کپتانی میں قومی ٹیم نے وہ کر دکھایا جو پاکستان کی 75 سالہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں کسی ٹیم نے نہیں کیا تھا