سنگاپور: جب خاتون سربراہ مملکت نے جامع مسجد میں نماز عید ادا کی حلیمہ یعقوب خوشدلی سے سب سے ملیں اور مسجد کے اندر چلی گئیں جس کے تھوڑی دیر ہی بعد نماز عید کا آغاز ہوگیا
پوشیدہ خزانے کی تلاش میں نکلنے والوں کی داستان… اَن چارٹیڈ اس فلم کی کہانی معروف ویڈیو گیم”اَن چارٹیڈ“ پر مبنی ہے، جس کو 1984 میں تخلیق کیا گیا تھا۔
آسٹریلوی ٹیم کی آمد، پاکستان میں کرکٹ کے لیے تاریخی دن! 1977 میں سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان نے تاریخ رقم کی۔ آسٹریلیا کو پہلی مرتبہ اسی کی سرزمین پر شکست دی۔
شان دار اننگز نے کھیل کے میدان میں عمر اکمل کی ‘عمر دراز ‘ کر دی وہ کرکٹ کھیلنے کے لیے امریکا چلے گئے، مگر قسمت نے وہاں بھی ان کا ساتھ نہیں دیا