The news is by your side.

سیاسی بیٹھک

پرانے پاکستان میں خوش آمدید

مبارک ہو کہ موجودہ حکومت نے عوام سے کیا گیا ایک وعدہ صرف دو ڈھائی سال کے قلیل عرصے میں ہی پورا کر دکھایا ہے اور عوام کو واقعی پرانے پاکستان میں بھیج دیا ہے

مہنگائی کا طوفان

حکومت کہتی ہے یہ سب مافیا کر رہا ہے مہنگائی حکومت کی طرف سے نہیں ہے بلکہ مافیا کی طرف سے ہے