ایم کیو ایم اپنے قیام سے لے کر آج تک بڑے نشیب و فراز سے گزرتی رہی ہے مگر کیوں کہ اس کی جڑیں عام آدمی تک پھیلی ہوئی ہیں اس لئے باوجود سخت ترین حالات سے گزرنے کے بعد بھی یہ اب تک قائم ہے
ہر روز چیخیں بلند ہوتی ہیں،پھر کم ہو کر آہیں بن جاتی ہیں ،پھر سسکیاں سنائی دیتی ہیں اور پھر سکوت،طویل سکوت ،اور پھر چیخیں،،لیکن کسی نئی آواز میں ،آہیں اور سسکیاں لیکن نئے لوگوں کی اور پھر سب کی خاموشی ،،لیکن شائد کوئی نہ مانے مگر یہ…
قائداعظم محمد علی جناح نے تحریک پاکستان کے دوران نوجوان طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ’’میں آپ کی طرح جوان نہیں ہوں لیکن آپ کے جوش و جذبے نے مجھے بھی جواں کر رکھا ہے
ماروی کے دیس تھر میں جب قحط سالی ہوتی ہے تو تھر کے چرواہے اور محنت کش کہتے ہیں کہ چلیں سندھ چلتے ہیں۔ان غریب تھری باشندوں کے لیے سندھ کا تصور ہی خوش حالی اور سر سبز خطے کا تصور ہے۔ریگزاروں کے یہ باشندے نہر والے ععلاقوں کو سندھ کے نام سے یاد…
سبزے اور پھولوں سے لہلہاتی حسین و جمیل وادی ،پہاڑوں کی خوبصورتی میں لپٹی پرکشش جھیلیں، موسموں کے دلکش نظارے اور پھلوں سی مزید نعمتیں اس وادی کو جنت کہنے پر مجبور کرتی ہیں۔افسوس کے اس حسین و جمیل وادی میں رہنے والے خوبصورت اور بہادر باشندے…