The news is by your side.

سیاسی بیٹھک

عدم برداشت کا بڑھتا رجحان

اتوار 11 مارچ 2018 کو لاہور میں جامعہ نعیمہ میں سابق وزیراعظم نواز شریف صاحب پر جوتا پھینکنے کا واقعہ پیش آیا جس کی تمام سیاسی جماعتوں اور دیگر سماجی شخصیات کی جانب سےسخت مذمت کی گئی

سیاسی جوتوں کا سفر

امریکا میں سماجی کارکنوں نے 7 ہزار جوتوں کے جوڑے کیپٹل ہل میں کانگریس ہاؤس کے سامنے لگادئیے۔ اس کی وجہ بنے 2012 میں سینڈی ہُک ایلیمنٹری اسکول کے بندوق گردی کا شکار ہونے والے بچے۔۔جن کی یاد میں صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر تک جوتےوہیں رکھے…

پاکستان پردہشت گردوں کی معاونت کا الزام کیوں؟

aپاکستان کے معاشی مسائل دن بدن بڑھتے ہی جارہے ہیں ‘ ایک جانب حکومت کی کمزو ر معاشی پالیسیاں ہیں تودوسری جانب دہشت گردی کے خلاف جنگ نے معیشت کو دگردگوں کردیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے گزشتہ دنوں ہفتہ وار پریس کانفرنس میں اس بات…

سب اچھا ہے۔۔۔عوامی مسائل کا سدِ باب کب ہوگا؟

ہمارے معاشرے میں سیاست نے ایک ناسور کا پودہ لگایا تھا، یہ غالباً 1990ءکو لگا تھا پھر باریوں کا سلسلہ شروع ہوتا گیا، اس دوران یہ پودابھرپور ہوکر پھل دینے لگا، اس درخت کی ہر ٹہنی پر حرص، لالچ، چوری، رشوت ستانی، قتل و غارت گری کا پھل نمودار…

آخرمنی بدنام ہو ہی گئی

آخر منی بدنام ہو ہی گئی اور ہوتی بھی کیوں نہ جب سالہا سال سے اپنے آپ میں سمٹی سمٹائی دانشورں ، شعرا ادیبوں اور عوام کے تصورات کے یوٹوپیا کے ایک جنت نظیر باغ میں اپنی ہمجولیوں کے ساتھ اٹھکیلیاں کرتی منی کو یوں بے پردہ کر کے سنگ مرمر کے…