The news is by your side.

سیاسی بیٹھک

عوامی مسائل اور میئر کراچی وسیم اختر کی بے بسی

اس روز وہ خاصے مختلف اور بدلے ہوئے نظرآئے ۔ تندوتیز سوالات پر تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کرنے والے اور نرم گفتار ۔کسی بلاگر کے سوال اور بلدیاتی حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے کوتاہی کی نشاندہی پر ان کے ماتھے پر بل نہ آیا اورکسی بھی موقع پر لہجے…

سب اچھا ہے : الیکشن کا زمانہ اور قومی لالی پاپ

ہم تو عادی ہیں کرپشن اور لوٹ مار کی خبریں پڑھنے اور سننے کے مگر جب کوئی غیر ممالک میں پاکستانی ہونے کے ناطے کرپشن میں ملوث پایا جاتا ہے تو دنیا کے بڑے اخبارات اسے نمایاں طور پر چھاپتے ہیں

سب اچھا ہے: ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے

آج کے کالم میں قارئینِ گرامی سے گفتگو ہوگی، راقم عمرے کی ادائیگی کے حوالے سے کالم نہیں لکھ سکا اور ان پندرہ دنوں میں جو سیاسی منفی بیانات میں وہاں دیکھا کرتا تھا تو مجھے بہت افسوس ہوتا تھا۔پاکستان کی سمت تو بالکل صحیح ہے مگر چند سیاست دانوں…

بارہ مئی کا آسیب

بارہ مئی کراچی کیا پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے۔ اس دن پورے ایک شہر جو عروس البلاد کہلاتا تھا ، اس کی حرمت کو پامال کیا گیا ۔ اس دشوار گزار عمل میں گو کہ کئی فریق تھے مگر اس کی ذمہ دار ایم کیو ایم ٹھہرائی گئی اور بہت سے کیمروں…

پانچویں نسل کی جنگ اور میڈیا

پاکستان کی مغربی سرحد جسےڈیورنڈ لائن کے نام سے جانا جاتا ہے تقریباً سو سال سے زائد افغانستان کی مختلف حکومتوں کی جانب سے اس کے وجود سے روگردانی کی جاتی رہی ہے۔ حتٰی کہ گزشتہ سال افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی کی جانب سے بھی بیان سامنے…

انتخابات سے قبل چھترول کے آثار

ایک طرف جہاں نگران حکومت کے آثار معدوم ہونے لگے ہیں وہاں ہم دیکھ رہے ہیں کہ الیکشن کمیشن کی تیاریاں بھی سو فیصد مکمل نہ سکی ہیں۔ فی الحال ایک ہی عمل ہے وہ ہے احتسابی عمل جو طویل ہوتا جارہاہے ، شریف خاندان کے لیے جاری احتسابی عمل…