سب اچھا ہے۔۔۔عوامی مسائل کا سدِ باب کب ہوگا؟
ہمارے معاشرے میں سیاست نے ایک ناسور کا پودہ لگایا تھا، یہ غالباً 1990ءکو لگا تھا پھر باریوں کا سلسلہ شروع ہوتا گیا، اس دوران یہ پودابھرپور ہوکر پھل دینے لگا، اس درخت کی ہر ٹہنی پر حرص، لالچ، چوری، رشوت ستانی، قتل و غارت گری کا پھل نمودار…