گزشتہ کراچی کا نوحہ ۔۔ میں حرارتِ قلب ہوا کرتا تھا
کراچی بھی کبھی علم و ادب کا مرکز ہوا کرتا تھا۔ لوگ روشن خیال اور مہذب تھے ۔ رواداری اور برداشت معاشرے کا حصہ تھی۔ مجھے اکثر بھائی صاحب اپنے ساتھ ایسٹرن کافی ہاؤس اور زیلنز ریسٹورنٹ لے جاتے تھے ۔ وہاں بھی مخصوص میزوں پر میں نے طلعت…