The news is by your side.

سماجی آئینہ

ایک عورت چار مردوں کو جہنم میں کیوں لے جائے گی؟

کسی نے کہا کہ جہنم میں ایک عورت اپنے ساتھ چار مردوں کو لے کر جائے گی۔باپ ،بھائی ، بیٹا اور شوہر۔یعنی ان سب کو اس لیے لے کر جائے گی کہ جب وہ برائی کر رہی تھی تو ان تمام تعلق دار مردوں نے اسے روکا نہیں۔اس لئے بہترین حل یہ ہے کہ عورت کو لمبے…

لوحِ قبرپہ لکھی قتل کی کہانی

۔یہ کتبہ کیا تھا ایک پوری کہا نی تھی جو لمحو ں میں میرے ذہن میں گھوم گئی، ابتدا ء سےآخر تک پو ری کہا نی کا آغا ز و انجا م میرے سا منے تھا

ایک طوائف ۔۔ جس کے ذریعے کئی زندگیاں بدل گئیں

رشید احمد نعیم فروری کا لفظ زبان پر آتے ہی دھیان خود بخودویلنٹائن ڈے کی طرف چلا جاتا ہے ، حالانکہ پانچ فروری کو ہم یوم یکجہتی کشمیر کی رسم بھی نبھاتے ہیں۔رسم اس لیے کہہ رہا ہوں کہ ہم صرف خالی نعرے بازی کرتے ہیں یازبانی جمع خرچ،عملاً…

سمندرپارپاکستانیوں کو یہاں سب کچھ برا کیوں لگتا ہے؟

پاکستان کی سرحد سے نکل جانے کے بعد اور کسی پہلی دنیا کی کامیاب ریاست یا کسی ترقی یافتہ معاشرے میں کچھ عرصہ رہنے اور اس کا حصہ بن جانے کے بعد انسان کی سوچ میں اس کے خیالات میں،جسم میں کردار میں کچھ عجیب وغریب تبدیلیاں وقوع پذیر ہونے لگتی…

زندگی کی ڈورکو کاٹتی پتنگ

عام مانجھا لگی ڈوربھی مضبوط اور کاٹ دار ڈورکی طرح اگر تیز چلتی موٹر سائیکل سوار کی گردن کے گرد لپٹ جاۓ تو گردن کا کیا حشر کرے گی