The news is by your side.

سماجی آئینہ

بچے ہم سب کی ذمہ داری ہیں

اگر ہم بحیثیت قوم اپنے بچوں کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کرتے ہیں تو پاکستان میں آئندہ جنسی زیادتی کا کوئی کیس سامنے نہیں آئے گا مگر شرط یہ ہے کہ ہم یہ سمجھیں کہ بچے ہم سب کی ذمہ داری ہیں۔

بچوں کی حفاظت خود کریں

ب ان ماؤں نے التجا کی کہ سوشل میڈیا پر اپنے بچوں کی تصاویر،چیک ان،ان کے سکول کے نام، ایڈریسز اور لوکیشنز دکھانا بند کر دیں تو میں ان کے ساتھ کھڑی ہوئی

اللہ کو ہماری بے روح عبادتوں سے کوئی غرض نہیں

افسوس کہ ہم اخلاقی طور پر اس قدر دیوالیہ ہو چکے ہیں کہ ہم سے ہی کسی دوسرے مسلمان کی خوشیاں، صحت ، عزت و آبرو اور جان و مال محفوظ نہیں ہے۔ جس معاشرے میں استاد عزتوں کے لٹیرے اور ڈاکٹر قصائی بن جائیں۔ جس معاشرے میں اسکول، کالج ، یونیورسٹیاں…

ڈاکٹر صاحب! میرا بیٹا بیمار ہے، آپ دیرسے کیوں آئے

ببرک کارمل جمالی آج دنیا بھر ماں کا عالمی دن  منایا جا رہا ہے تمام سرکاری و غیر سرکاری اسکول، کالج، یونیورسٹی، پارک، روڈ اور بڑے بڑے ہوٹلز میں ماں کا عالمی دن بڑے دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے، مگر بلوچستان کی ماں کو یہ بھی پتا نہیں…

می ٹو – کیا صرف خواتین ہی ہراساں ہوتی ہیں؟

خواتین کے حق میں نعرے بلند کرنے والے اور جنسی ہراسگی کو خواتین کے تحفظ کے لئے استعمال کرنے والوں کے لئے یہ موضوع اگر پیچیدہ نہیں تو ناپسندیدہ ضرور ہے ۔ ہمارا معاشرتی المیہ یہ ہے کہ ہم صرف اور صرف انہی چیزوں کو اہمیت دیتے ہیں جو ہماری روزمرہ…

پولیو ویکسین سے بچوں کو نقصان پہنچنے کی افواہ، مستقبل میں حکایت بن جائے گی

12 مارچ1913کی روشن صبح تھی، امریکہ کے شہر کولمبس کے چھوٹے سے قصبے اوہائیو جس کی آبادی اڑھائی ہزار کے قریب تھی ،میں زندگی معمول کے مطابق چل رہی تھی، کسان کھیتی باڑی میں مصروف تھے جبکہ قصبے کے چھوٹے سے بازار کی چھوٹی چھوٹی دکانوں میں…

بچوں کی پرورش میں چھپا معاشرتی المیہ

انسان کی زندگی جستجو اور امکانات سے پر ہے تاہم اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ زندگی ہماری ہوتی ہے اور اسے جیتا کوئی اور ہے ،بچے کی پیدائش سے لے کر اس کی موت تک والدین و دیگر گھر والوں اور دوستوں سمیت اس کی زندگی میں بہت سے لوگ اپنا اپنا کردار…