The news is by your side.

سماجی آئینہ

ادارے نہیں، سماج بدلیں

میڈیا میں زیادہ تر ریٹنگ جذباتیت پر ملتی ہے ، حقائق البتہ اکثر اس کے برعکس ہوتے ہیں ۔ اسی جذباتیت کے چکر سے نکل کر حقائق کی جانب بڑھیں تومعلوم ہوتا ہے کہ جرائم کا تعلق دو بڑے شعبوں سے جڑا ہے ۔ ایک قانون یا پولیس ہے جس کا کام جرم رونما ہونے…

عورت مارچ، مسائل اورمتنازعہ پلے کارڈز

عورت معاشرے کا ایسا ستون ہے جس کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی یافتہ اور تہذیب یافتہ نہیں ہو سکتا۔  معاشرہ ترقی یافتہ ہو یا ترقی پذیر، شہر ہو یا دیہات، گھر ہو یا کاروبار ہر جگہ عورت ایک مضبوط ستون ہے۔ جب سے دنیا وجود میں آئی ہے عورت اور معاشرے…

دھندہ کوئی چھوٹا نہیں ہوتا

آصف جاوید یہ 1987 کی بات ہے، میں اس وقت ملازمت کرتا تھا، شام کو جاب سے آنے بعد میں بیٹی کو گود میں اٹھا کر باہر تفریح کرانے لے جاتا تھا۔ ایک جنرل اسٹورکے سامنے چھوٹی سی ٹیبل پر ایک لڑکا آلو کے فنگر چپس بنا کر بیچ رہا ہوتا تھا، میری…

عورت راج، آزادی مارچ اور حقوق کی جنگ

سو وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔عورت کا عالمی دن ایک کلنک کے ٹیکے کی طرح سب عورتوں کے منہ پر لگا دیا گیا۔ایک ایسے گھٹیا اور بھونڈے طریقے سے منانے والوں نے منایا،دکھانے والوں نے دکھایا اور تبصرے کرنے والوں نے تبصرے کئے کہ اب سال بھر جو بھی عورت…

پیدائش سے بڑھاپے تک خواتین کی اہمیت

قدرت نے یہ قانون اور ضابطہ طے کردیا کہ کسی بھی جاندار مخلوق کی پیدائش مؤنث کی کوکھ سے ہوتی ہے، انسان اور بالخصوص اگر مرد کی بات کی جائے تو اُسے بھی ایک عورت اپنے رحم میں 9 ماہ تک رکھتی اوردنیا میں لانے تک اُس کا بھرپور خیال رکھتی ہے۔…

شادی کی رسمیں یا فضول خرچی؟

شادی سے چند دن قبل ہی مہمانوں کا جم غفیر اکٹھا ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ہفتوں پہلے ہی مٹھائیاں اوردعوتیں اڑائی جاتی ہیں

دہشت گرد کو گولی کہاں مارنی ہے؟

آج تیسرا دن ہورہا ہے۔ راولپنڈی میں ناکے پر موجود سپاہی محمد زعفران شہید ہو گیا ، اس کے ساتھ موجود دیگر اہلکار گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے لیکن مجھے سوشل میڈیا پر کوئی ہلچل نظر نہیں آئی ۔ مجھے کسی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کا بلاگ نہیں ملا، مجھے کسی…