The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

ٹرمپ ایران سے ماضی کا بدلہ لینا چاہتا ہے

امریکا اور ایران کے تعلقات انقلابِ ایران کے بعد تاحال بہتر نہ ہوسکے، کئی دہائیوں سے سرد جنگ کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان لفظی گولہ باری بھی جاری رہی ، امریکا کی طرف سے ایران پر یہ الزام عائد کیا جاتا رہا ہے کہ وہ ایٹمی پروگرام پر کام کرتے…

پاکستان کے تعلیمی نظام میں خامی کیا ہے؟

کرن صدیقی وطنِ عزیز پاکستان کو اللہ پاک نے ہر نعمت سے نوازا ہے صرف وسائل کے اعتبار سے ہی نہیں بلکہ باصلاحیت لوگوں کے لحاظ سے بھی ، پاکستان پہ اللہ پاک کا خاص کرم ہے لیکن یہ کِس قدر افسوس کی بات ہے کہ تمام تر بہترین وسائل کے باوجود ہم اُس…

امیدوں کا محور – عمران خان

اگرتاریخ کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ اصلاح پسند حکمرانوں کو ہمیشہ ریشہ دوانیوں اور محلاتی سازشوں کا سامنا رہا ہے۔ جب بھی کبھی مجرم ذہنیت کے گروہ پر ہاتھ ڈالا گیا، ردعمل سامنے آیا۔ عمران خان کےلیے بھی مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کی…

شکست وریخت کا شکار ن لیگ سے ابھرتی ق لیگ

ن لیگ بری طرح ٹوٹ چکی ہے ۔ ایک کے بعد دوسرا اور تیسرا فارورڈ بلاک بنا اور الگ ہو گیا ، شہباز شریف یہ سمجھتے تھے کہ نواز شریف کا پنجاب میں کچھ نہیں میرے ہاتھ میں سب کچھ ہے وہ جیسے چاہیں گے ان کے بغیر جماعت کو چلا سکتے ہیں مگر انہوں نے اپنی…

نئے پاکستان کی نئی خارجہ پالیسی

گزشتہ حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی اور چار سال وزارت خارجہ کے منصب سے محروم مملکت اس حال کو پہنچ چکی تھی کہ عالمی تنہائی کے خدشات سراٹھانے لگے تھے، تاہم شاہد خاقان عباسی کے آخری آٹھ ماہ اور خواجہ آصف کی وزارت خارجہ کی بدولت عالمی دنیا میں…

اپوزیشن‘ عمران خان سے ناراض ہے یا ریاستِ مدینہ کے اعلان سے

اعظم عظیم یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ بدگمانیاں دوریاں پیدا کردیتی ہیں، اِنسان کو اتنا بھی بدگمان نہیں ہونا چاہئے، جتنی کہ آج الیکشن میں ہماری ہاری ہوئیں اپوزیشن کی جماعتیں ہیں،آج سب کو چاہئے کہ جو جیت گیاہے، اُسے ہنسی خوشی اقتدار سونپ…