The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

سبیکا شیخ کا قاتل بھی دہشت گرد ہی ہے

تحریر: عنایت اللہ شہزاد ’’ابوجان! میں نے آپ کو ای میل کردی ہے، یہ میرے پسندیدہ کھانوں کی لسٹ ہے ، میں جب واپس آؤں گی تو آپ  نے یہ سب مجھے کھلانا ہے، اچھا ابو میں نے علی کے لئے سرپرائز گفٹ خریدا ہے، سوہا کے لئے کپڑے بھی  لئے ہیں، امی جان…

مری – سیاحوں کی جنت یا ڈاکوؤں کا مسکن

ملکہ کوہسار مری قیام پاکستان سے پہلے سے ہی ایک تفریحی مقام طور پر جانا جاتا تھا اس وقت کے انگریزحکمران میدانی علاقوں کی گرمی سے پریشان کچھ دن گزارنے یہاں آجاتے تھے

عوامی مسائل اور میئر کراچی وسیم اختر کی بے بسی

اس روز وہ خاصے مختلف اور بدلے ہوئے نظرآئے ۔ تندوتیز سوالات پر تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کرنے والے اور نرم گفتار ۔کسی بلاگر کے سوال اور بلدیاتی حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے کوتاہی کی نشاندہی پر ان کے ماتھے پر بل نہ آیا اورکسی بھی موقع پر لہجے…

ماحول کا تحفظ کتنا ضروری ہے؟ ‎

کشف طارق دنیا میں کئی ایسی چیزیں ہیں جن کی وجہ سے دنیا قائم ہے ۔ ان میں سے ایک شجرکاری بھی ہے ۔ شجر کاری ہر دور کے انسان کے لیے اہم رہی ہے اور رہے گی ۔ ماحول کے تحفظ کے لیے ماحولیات کا عالمی دن ہر سال 5جون کو اقوام متحدہ کے زیر اہتمام 1974…

ڈائن یہ بچہ بھی کھا جائے گی

امریکہ کی ناک میں دم کرنے والا شرارتی بچہ جس کی عمر 34 سال ہے آخر کار ٹرمپ کی فرزندی میں آرہا ہے۔ ٹرمپ اورشمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی بیان بازی بہت دیر تک چلتی اور ساری دنیا ان کی بیان بازی سے لطف اندوز ہوتی رہی جس کو سننے کے لئے اب…

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

آہستہ آہستہ آپ پر اس کے جادو کے طلسم کھلتے ہیں اور محسوس ہونے لگتا ہے کہ اس جگہ سے خوبصورت مقام شاید پوری زمین پر نہیں اور یہ خوبصورتی نہ تو یہاں کے لوگوں میں، سڑکوں میں اور نہ ہی عمارتوں میں، یہ تو کوئی اور ہی اجلی تاثیر ،کوئی نور کی…

سب اچھا ہے : الیکشن کا زمانہ اور قومی لالی پاپ

ہم تو عادی ہیں کرپشن اور لوٹ مار کی خبریں پڑھنے اور سننے کے مگر جب کوئی غیر ممالک میں پاکستانی ہونے کے ناطے کرپشن میں ملوث پایا جاتا ہے تو دنیا کے بڑے اخبارات اسے نمایاں طور پر چھاپتے ہیں