The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

گورنمنٹ کالج سرگودھا کی چیف جسٹس سے فریاد

محمد اشرف عاصمی دردمندانہ التماس ہے کہ گورنمنٹ کالج سرگودھا ایک نہایت ہی تاریخی اور شاندار تعلیمی درسگاہ تھی جس کی تاریخ 1914سے شروع ہوتی ہے ۔یہ سرگودھا ڈویژن اور گردو نواح کی تقریباََ 8اضلاع کی لئے معیاری تعلیم کی واحد درسگاہ تھی جس نے…

اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو

ارے صاحب پوری دنیا کا ٹھیکہ ہم نے تھوڑی لے رکھا ہے ، ہم تو صرف اپنی سوچتے ہیں ، خوش باش رہتے اور موج مستی کرتے ہیں۔ انتخابات ہوتے ہیں ، دنگل سجتے ہیں ، باریاں لگی رہتی ہیں لیکن ایک ہم ہیں کہ ہمارے لبوں سے مسکراہٹ ہی دور نہیں ہوتی ۔ سیاست…

فاٹا کا کے پی کے ساتھ انضمام آخر ناگزیر کیوں؟

قبائلی علاقہ جات پاکستان کے کل رقبے کا تقریباً 3 سے 4 فیصد ہیں اور 2017 کی مردم شماری کے مطابق ان کی آبادی 50 لاکھ سے زائد ہے۔ ایک طویل عرصے سے قبائلی عوام کی جانب سے قبائلی علاقہ جات کو قومی دھارے میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ واضح…

مری میں اصلاحات کس لیے ضروری ہیں؟

دنیا کو دیکھنے کے لیے سیرو سیاحت کرنا اور قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونا جہاں صحت مند سرگرمی ہے ،ساتھ ہی معلومات میں اضافے کے ساتھ ان علاقوں کے رسم رواج سے واقفیت بھی ملتی ہے ہر انسان کی یہ خواہش ضرور ہوتی ہے وہ دوسرے علاقوں میں جائے وہاں…

سب اچھا ہے: ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے

آج کے کالم میں قارئینِ گرامی سے گفتگو ہوگی، راقم عمرے کی ادائیگی کے حوالے سے کالم نہیں لکھ سکا اور ان پندرہ دنوں میں جو سیاسی منفی بیانات میں وہاں دیکھا کرتا تھا تو مجھے بہت افسوس ہوتا تھا۔پاکستان کی سمت تو بالکل صحیح ہے مگر چند سیاست دانوں…