سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے
کیا واقعی دو ہفتے بعد میری زندگی بدلنے والی ہے؟۔اس کتاب کا وہ صفحہ الٹنے والا ہے جس کی راہ میں ہزارہا قسم کے مسائل الجھے ہوئے تھے۔یہ سوال میں نے اپنے جرنل پر تب لکھا جب مجھے شک تھا کہ میاں صاحب کا ارادہ بدلے گا،ویزہ نہیں لگے گا،چھٹی کہاں…