The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

دیوسائی کے رنگ

آج سے 14سال قبل 2004میں عارف امین پہلی دفعہ جنت پہنچے ، وہ کہتے ہیں کہ اس سے پہلے انہوں نے جنت کو صرف سن رکھا تھادیکھا نہیں تھا۔وہ سطح سمندر سے 4,114میٹر(13,497)فٹ کی بلندی پر واقع بلتستا ن کے ضلع سکردو کی بانہوں میں سمٹے ہوئے دیو سائی صرف…

درد آگیں مجسمہ

شکر ہے کہ بات بن گئی ، کم از کم ایک وقت کے لیے کچھ رقم تو مل ہی جائے گی ۔ پوری نہ سہی ادھوری ہی سہی۔ ہر اک کا منہ تکنے یاکسی کے آگے ہاتھ پھیلانے سے بہتر ہے انسان محنت کرے ، خود پرجبر کرے ۔ تحسین نے معظم کوتھپکی دی ،، ، تحسین : کاش! میں…

فیس بک 2018 کے الیکشن کے لئےکتنا خطرہ؟

حال ہی میں فیس بک کی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل سامنے آیا ہے جس میں فیس بک صارفین کی انفارمیشن کے سیاسی استعمال کا انکشاف ہوا۔ ’کیمبرج اینلیٹکا ریسرچ پروجیکٹ‘ نے صارفین کا ڈیٹا ڈونلڈ ٹرمپ کی مارکیٹنگ ٹیم کو 12لاکھ ڈولرز میں فروخت کیا ۔ پہلے…

دشمن کا ایک اور وارمگر پرانا ہتھیار

دہشت گردی، علیحدگی پسند تحریکیں اور پروپیگنڈہ وار فئیر دور حاضر کی جدید طرز کی جنگوں کی ابھرتی ہوئی اقسام سمجھی جاتی ہیں جس میں دشمن چھپ کر آپ کی پشت پر وار کرتا ہے

میاں صاحب! یہ ملک آپ کے بغیر بھی چلے گا

الیگزینڈر یونانی نام ہے اور اس نام کے معنی ہیں حفاظت کرنے والا،ہم اس نام سے منسوب جس تاریخی شخصیت سے واقف ہیں اسے ہم سکندرِ اعظم کے نام سے بھی جانتے ہیں۔ یہ بات تو طے ہے کہ قدرت جس کسی سے دنیا میں اہمیت دلوانا چاہتی ہے اس کو نام بھی ویسا ہی…