اردو بلاگز
اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
اپریل فول مناچکے ہوں تو اپریل ’کول‘ کے لیے اقدامات کریں؟
اللہ تعالی ٰ نے ہمارے پیارے ملک پاکستان کو چارموسم عطا کیے ہیں ، بہار ،گرمی، خزاں اور سردی۔ ان کا آنا جانا اور جوبن پر ہونا بھی قدرت ہے ، سال کی ابتدائی سہ ماہی میں موسم خوش گوار ہوتا ہے ، درختوں میں پھول ، پتوں کی نئی کونپلیں نکلتی ہیں ۔۔…
اے آروائی ڈیجیٹل کے ناظرین کو لبھانے والے ڈرامے
ہمارے پروگرامز کی ناظرین جس طرح حوصلہ افزائی کرتے ہیں، ہم ان کے مشکور ہیں اور یہ انہی کی دی ہوئی محبت ہے کہ ہم لگاتار کام کرکے بھی نہیں تھکتے، ان کی وجہ سے ہم میں نئے جذبے اجاگر ہوتے ہیں۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ اپنے ناظرین کے لئے نئے نئے…
بزم ہستی کی سرمستی کا محور- نثاربزمی
موسیقار نثار بزمی ایوانِ موسیقی کی بزم کے شہزادے تھے، ان کا تذکرہ کسی طرح اپنے دل کی بزم سے کروں، وہ تو شائقینِ موسیقی کے دلوں کی دھڑکن تھے، ان کی خوب صورت شخصیت تو حسن جمال تھی، مارچ کے مہینے میں انہیں ہم سے جدا ہوئے گیارہ سال ہوگئے اور ان…
گناہ کی بستی سے نویدِ حیات
طوائف سماج کے بے لگام جنسی درندے کا رخ اپنی جانب متوجہ کرکے اس بیوہ کی بیٹی آبرو بچا لیتی ہے جس کی عزت لٹ جانے کے بعد اس کے پاس مرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوتا
پی ایس ایل: روشنیوں کا ایک نیا سفر
کراچی جو پاکستان کا معاشی گڑھ تھا آج سے دس برس پہلے بالکل مختلف تھا۔ ایک مستحکم معیشت، تلخ سیاسی حالات نہیں تھے اور قدرے محفوظ بھی تھا، غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے یہ ایک پسندیدہ جگہ تھی۔ اتوار کو نیا دن تھا لیکن عام دنوں کی طرح نہیں‘ اتوار کو…