The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

آن لائن شاپنگ: سہولت یا دھوکا

ایک ایسا واقعہ سننے کو ملا جسے سن کر ہنسی تو بہت آئی لیکن ہنسی سے زیادہ اس کہانی میں سیکھنے کو بہت کچھ ہے اسی لیے اپنی تحریر کے ذریعے آن لائن شاپنگ کرنے والوں کو خبردار کرنا چاہتا ہوں

ٹائم سٹریم – وقت کا دھارا

وقت کے اس بے مثال دھارے میں چار طرح کے عناصر ہوتے ہیں۔ معروف اور بااثر معروف اور بے اثر مجہول اور بااثر مجہول اور بے اثر

پاکستان کی خارجہ پالیسی، نئے موڑ، امکانات اورگنجائش

سنہ ۱۹۷۱ میں بھارتی مداخلت کے نتیجے میں جنم لینے والی جنگ میں پاکستان کے اتحادیوں کی طرف سے بھرپور مدد نہ آنے کی وجہ سے ملک کے قائدین کو جوہری قابلیت کے حصول کے لئے مجبور ہونا پڑا ۔ پاکستان کے قیام کے ابتدائی دنوں میں ہتھیاروں کے حصول کی…

سرائیکی محاذ: منزل صوبہ یا عام انتخابات؟

ایک چھوٹا سا راستہ بڑی شاہراہ میں یونہی تبدیل نہیں ہو جاتا ، خالی میدان پر آسمان کو چھوتی عمارت ایک رات میں تعمیر نہیں ہو جاتی ، دریا کا رخ ایک دن میں نہیں موڑا جاسکتا ، ان سب کو بنانے اور پایا تکمیل تک پہچانے میں ایک نہیں کئی محنت کشوں کا…

زبان سے دشمنی دہشت گردی ہے

گزشتہ دنوں یہ معاملہ سامنے آیا کہ اب اندرون سندھ جامعات میں اردو پر کسی طرح کی کوئی پابندی لگا دی گئی ہے ۔ گوکہ وضاحتیں آچکی ہیں لیکن دونوں جانب سے ہار نہ ماننے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اردو کی حامی اسے اردو دشمنی سے تعبیر دے رہے ہیں ، اور…

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

موتی سمجھ کے شان ِ کریمی نے چن لیا قطرے جوتھے مرے عرق انفعال کے اس شعر نے محمد اقبال کے مستقبل کے عظیم شاعر ہونے کادعوی ٰ کالج کے زمانے میں ہی کردیا۔ لاہور کے بازارِ حکیماں کے ایک مشاعرے میں اقبال نے ایک غزل پڑھی جس کا ایک شعر یہ تھا۔اس…

امن کا پرچار،دہشت گردی سے انکار

ثروت نجیب آسکر وائلڈ نے کہا تھا کہہ ’’جب جب ہم چپ رہ کو سب برداشت کر لیتے ہیں تب دنیا کو بہت اچھے لگتے ہیں مگر ایک آدھ بار حقیقت بیان کر دی تو سب سے برے لگنے لگتے ہیں‘‘۔لیکن بعض اوقات یہ بات جانتے ہوئے بھی اس چپ کو توڑنا ضروری ہو جاتا ہے۔…