The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

بھارتی خواب کی اصل تعبیر

کیا آپ جانتے ہیں کہ آزادی سے پہلے ہی بھارت ایک خواب میں محو ہے ‘ وہ خواب جو گاندھی اورنہرو سمیت بہت سے بھارتی رہنماؤں کا رچایا ہوا تھا۔نمبرداری کا خواب،خطے میں سب سے بڑی طاقت بننے اور ان کو اپنے تابع کرنے کا خواب۔ہندو مذہب اور ذہنیت کو…

کراچی میں سپریم کورٹ کی تاریخی سماعت

ایڈویکٹ جنرل صاحب آپ ہانی صاحب کا نام سن کر اداس کیوں ہیں جناب جب ہم جب بچپن میں شرارت کرتے تھے تو نانی ڈراتی تھیں شرارت نہ کرو ورنہ’بھاؤں‘ آ جائے گا یہ تبصرہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی میں سماعت کے دوران ہلکے…

سندھ حکومت‘ پانی اورعدالت

پاکستان کی سیاست کا جائزہ لینے پر یہ افسوسناک صورتحال سامنے آتی ہے کہ چار سُو خراب طرزِ حکمرانی کا ڈیرہ ہے، جس کی بدولت عوام بے سکون ہیں۔ سندھ میں ہزاروں اساتذہ سالوں سے تنخواہوں سے محروم ہیں ۔مرے پہ سو دُرے یہ کہ پُر امن اساتذہ کو اپنا حق…

مردہ معاشرے کے ڈھیر پرزندہ زینب

زینب کا قتل ایک بچی کا قتل نہیں یہ ہماری نسلوں کا قتل ہے یہ کسی جنسی درندے کا کام نہیں یہ اس بے حس معاشرے اور اس کے ارباب اختیار کے فرائض سے آنکھیں چرانے کا نیتجہ ہے

آرمی چیف کی پارلیمنٹ بریفنگ‘ کیا واقعی وقت کی اہم ضرورت تھی

گزشتہ چند رو زقبل سینٹ کمیٹی کو بند کمرہ اجلاس میں بریفنگ کے دوران آرمی چیف نے کہاکہ فوج آئین پاکستان سے باہر کوئی کردار ادا نہیں کرے گی پارلیمنٹ اور حکومتی ادارے پالیسیاں بنائیں فوج عمل کرے گی۔ پارلیمانی نظام کے حامی ہیں جبکہ صدارتی نظام…

پاکستان کا سب سے بڑا مقدمہ چیف جسٹس کے سامنے ہے

جناب والا! میں نے بہت کوشش کی کہ آپ کو مخاطب نہ کروں لیکن اگر آپ کو بھی مخاطب نہ کروں تو کیا کروں‘ ادارے سدھرتے نہیں ‘ سیاستدان بدلتے نہیں ‘ کرپشن رکتی نہیں‘ اقربا پر وری تھمتی نہیں ‘ چور بازاری کا بازار بڑا ہو رہا ہے ۔ انسانیت کا کاروبار…