اردو بلاگز
اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
محترمہ بینظیر بھٹو : ایک عظیم رہنما، بہادر بیٹی اور باوقار ماں
دختر مشرق محترمہ بینظیر بھٹو کو ہم سے بچھڑے ہوئے دس برس بیت گئے ہیں لیکن آج بھی یقین نہیں آتا کہ وہ اب ہمارے درمیان موجود نہیں رہیں۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو جیسی سحر انگیز شخصیت کا خلا پُر کرنا تو ناممکن ہے مگر بلاول بھٹو، بختاور بھٹو اور…
قائداعظم کیسا پاکستان چاہتے تھے؟
پاکستان کے موجودہ حالات پر نظر ڈالیں تو انتہائی المناک حقیقت سامنے آتی ہے کہ ملک مصنوعی مہنگائی ‘بے روزگاری‘ ناانصافی‘ کرپشن‘ انتہا پسندی‘ دہشت گردی‘ افراتفری‘ مایوسی اور غیر یقینی کا شکار ہے۔پاکستان پر بیرونی قرضوں کا بوجھ مسلسل بڑھتا جا…
بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
ملک شفقت اللہ
اگر دیکھا جائے تو جسمانی غلامی اتنی معیوب نہیں جتنی ذہنی غلامی ہے ۔ اگر کسی قوم کی فکر اور سوچ آزاد نہ ہو تو وہ کبھی بھی شکست تسلیم نہیں کرتی ، اور موقع پاتے ہی خود کو آزاد کروا لیتی ہے ۔جبکہ کسی قوم کا ذہنی غلامی میں مبتلاء…
قومی شعور اور تعلیمی نظام
دنیا کے نقشے پر شاید ہی کوئی قوم ایسی ہو جیسے ہم ہیں ہیں ، دنیا کے نقشے کے اتنے نقشے نہیں جتنے ہمارے ہیں۔ ہم ہر وہ کام کرتے ہیں جس کا کوئی حاصل وصول نہیں ہوتا ۔ اور کیونکہ ایسے کام میں ناکام ہونے کو کوئی تصور ہی نہیں اس لئے ہم صرف کامیاب…
تھیلیسیما نے ایک اور چراغ گل کردیا
کچھ دن سے میرے دو دوست تھیلیسیمیا متاثرہ بچے کی مدد کے لیے سرگرم تھے۔ بچے کا تعلق فیصل آباد کے ایک نواحی علاقے سے ہے تاہم اس سلسلے میں میری بات میرے دوستوں سے بھی ہوئی۔ تین دن کے بعد میری دوست نے آخر وہ خبر دی جس کا مجھے خوف تھا۔ تھیلیسیمیا…
ہم سب ہی برائے فروخت ہیں
بحیثیت قوم بارہا ہمیں یہ باور کرایا جاتا رہا ہے کہ ہم سب برائے فروخت ہیں یعنی سب کی قیمتیں لگتی ہیں اور جیسے بازار میں مختلف انواع ؤ اقسام کی اشیاء فروخت کے لیے پیش ہوتی ہیں