The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

بابا کی بیٹی تنہا ہے

مجھے علم نہیں تھا کہ سرورق پر ایک چھوٹی سی معصوم سی بچی کی تصویر دیکھنے کو ملے گی جس کی آنکھوں میں آنسو تھے اور لکھا تھا کہ ’’حوا کی ایک اور بیٹی لٹ گئی‘‘

ننھی زینب ‘ معاشرہ کہاں ناکام رہا

ننھی زینب کے ساتھ ہونے والا ظلم ہمارے ملک میں جیسے کوئی نئی بات نہیں رہی۔ہر کچھ عرصے بعد اس طرح کے واقعات نمودار ہوتے رہتے ہیں ۔اور جب اس قدر انسانیت سوزی ایک معمول کی واردات بنتی چلے جاے،اور جب قانون حفاظت اور انصاف کے تقاضے پورے نہ کر…

تشدد کی تربیت آخردیتا کون ہے؟

میں آج تک یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آخر ہر متشدد شخص ہی ہمارا ہیرو کیوں ہوتا ہے ؟ ہم اس کی نہ صرف تعریف و توصیف کرتے ہیں بلکہ اس کے کردار کی تقلید کرنا بھی ضروری سمجھ لیتے ہیں ، متشدد رویے ہمارے گھروں سے ہی جنم لیتے ہیں جہاں ہمارے لئے کوئی…

کیا فیصلے کی گھڑی آن پہنچی ہے؟

پہلے معجزے ہوا کرتے تھے مگر اب معجزے ترتیب پاتے ہیں یعنی کڑیاں ملائی جاتی ہیں اور کڑیاں ملاتے ہوئے اگر آنکھیں اپنی آخری حد تک کھلتی چلی جائیں تو سمجھ لیجئے کوئی معجزہ ترتیب پاچکا ہے۔ برِ صغیر میں مسلمانوں کی مکمل زبوں حالی کا بغور مشاہدہ…

پاکستان کی تنزلی کا اصل سبب کیا ہے؟

کہتے ہیں کہ قوموں کی ترقی کا راز تعلیم میں مضمر ہے اور کوئی بھی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتی جب تک وہ تعلیمی میدان میں ترقی نہ کر لے مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کہ پاکستان کے حکمران اورمتعلقہ ادارے اس کے با لکل بر عکس ہیں،ایک ملک…

افغانستان کی دلدل میں پھنسا ہوا بے چارہ امریکہ

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جتنی قربانیاں دی ہیں دنیا بھر میں شاید ہی کسی اور ملک نے دی ہوں یہ ہماری افواج اور قوم کی بے دریغ قربانیوں کا ہی ثمر ہے کہ امریکہ میں پھرکوئی اور نائن الیون رونما نہیں ہوا۔اس لئے بجائے ہماری قربانیوں اور…

ذوالفقار علی بھٹو ۔ ایک عظیم عالمی رہنما

آج سابق وزیر اعظم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 90 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ آپ کو قائد عوام‎‎ یعنی عوام کا رہبر اور بابائے آئین پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔ آپ پاکستان کی تاریخ کے مقبول ترین وزیر اعظم تھے۔…