The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

جمیل الدین عالی- ہمہ جہت شخصیت

آج اردو ادب کے ضوفشاں آفتاب جمیل الدین عالی کا یوم وفات ہے ‘ آپ  دہلی اور مشرقی پنجاب سے ملحقہ ریاست نواب موہارو خاندان کے چشم و چراغ تھے۔بچپن سے جوانی تک انہوں نے نواب زادوں کی زندگی بسر کی ۔ جوانی میں ہجرت کر کے کراچی آگئے۔تقسیم ہند کے…

شخصیات کے گرد گھومتی – مجبوریت

آئین ِپاکستان کو اپنی اصل حالت میں بحال کرنے کا جو فریضہ پیپلزپارٹی نے سرانجام دیا‘ اس میں ایک ایسی تبدیلی کی گئی جس میں پارلیمان کے اندرشخصی حکمرانی مزید مضبوط ہوئی اور جمہوریت کا گلہ گھونٹ دیا گیا۔

ہائے ہمارے مغرب‘ ہائے ہمارے مشرق

آج ہم اپنی تاریخ کے مشکل ترین مقام سے گزررہے ہیں‘ ہمہ وقت اندرونی و بیرونی معاملات میں کشیدگی دشمن کی بڑی سازش ہی ہو سکتی ہے،مگر افسوس کہ ہماری سیاسی و مذہبی قیادت اور مختلف ادارے ملک کو افراتفری کی جانب دھکیل کر دشمن کی سازش کو پروان چڑھا…

لندن کے دروازے‘ قرطبہ کی گلیاں اور ہم

ایک وقت تھا کہ راقم لند ن کی فضاؤں میں شب و روز بسر کیا کرتا تھا‘ لندن میں قیام کے دوران جس چیز کے سحر نے مجھے ابھی تک جکڑے رکھا ، وہ وہاں گھروں کے دروازے اور باہر کا ماحول تھا۔ جی ہاں ۔۔۔ دروازے۔ آپ یورپی ممالک چلے جائیں آپ کو…

​موسم تبدیل ہورہا ہے

جب سے گلوبل وارمنگ ( اردو میں عالمی حدت میں اضافہ) کا سلسلہ شروع ہوا ہے نہ صرف گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے بلکہ گرمیاں ہر سال اپنا دورانیہ بھی بڑھاتی جا رہی ہیں۔جیسا کہ نومبر کا دوسرا عشرہ بھی اپنے خاتمے کی جانب پیش قدمی کرتا چلا جا رہا ہے…