The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے نئے شعلے‘ امریکا چاہتا کیا ہے؟

کہتے ہیں جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہوتی بلکہ بذات خود سب سے بڑا مسئلہ ہوتی ہے ، دو عظیم جنگیں لڑنے کے بعد دنیا کو اس بات کا ادراک ہوگیا تھا ، لیکن اس بات کا کوئی حل اب تک نہیں سامنے آسکا ہے کہ اس کے بعد وقوعہ پذیر ہونے والی تقریبا تین سو…

سعودی عرب کی حیاتِ نو اور جدید نظریات

اس وقت سعودی عرب ایک مشکل صورتحال سے دوچار ہے ۔ایک طرف وہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے ایرانی اثرورسوخ سے خائف ہےتودوسری طرف یہ خطرہ اسے اپنی سرحد تک پہنچتا دکھائی دے رہا ہے یا شاید اس سے پار بھی‘ جس کی مثال حال ہی میں یمن کے حوثی باغیوں کی…

سب اچھا ہے

آسٹریا کے معروف دانشور کارل کراؤس نے کہا تھا کہ اگر کوئی عورت جسم فروشی کرتی ہے تو اس سے بڑا جرم کرپشن ہے، جسم فروشی سے2 افراد کی اخلاقیات متاثر ہوتی ہے مگر کرپشن سے پوری قوم بنیادی سہولتوں سے ملیامیٹ اور تباہی کے کنارے لگ جاتی ہے۔ بلاشبہ…

ابوظہبی کے ذائقے

پچھلے چند برسوں سے دنیا کے دوسرے بڑے شہروں کی طرح ابوظہبی میں بھی ٹیسٹ آف ابوظہبی کے نام سے سالانہ فوڈ فیسٹیول برپا کیا جا رہا ہےاس بار یہ فیسٹیول نو سے گیارہ نومبر تک منعقد ہوا ۔پچھلے سالوں میں کئی بار ارادہ باندھا مگر کبھی وقت مل نہ سکا…

کیا آج کا پاکستان مدینہ ثانی ہے؟

پاکستان کو معرض وجود میں آئے 70سال گزر گئے، ہمارے آباؤ اجداد نے جب ہمیں پاکستان دیا تو ساتھ میں یہ بھی بتایا کہ یہ اسلامی نظریے پر معرض وجود میں آنے والی ونیا کی دوسری ریاست ہے ، ریاست مدینہ کو بھی نظریاتی بنیادوں پر قائم کیا گیا اور ریاست…

ہمارے نام سے ہوں گی روایتیں زندہ

دور حاضر کے اس جدید دور میں چونکہ جنگیں بھی جدید طور طریقے اختیار کر چکی ہیں اور ان کے لوازمات اور کردار یکسر بدل چکےہیں۔ اس لئے اب سامنے سے وار کرنے کی بجائے دشمن چھپ کر پشت پر وار کرنے کو ترجیح دیتا ہے تاکہ ہمیں تدبیر کرنے کی مہلت نہ مل…

عقل حیراں ہے کیا کیا جائے

گزشتہ کچھ سالوں سے سوشل میڈیا نے سند اور تصدیق کی روایت کو کچھ اس طرح سے تہہ تیغ کیا ہے کہ اب بس جو چاہے کہو ۔۔۔ کوئی آیت‘ کوئی حدیث ‘ کسی مبلغ کی تقریر‘ کسی جملے کی کہیں بھی نسبت ‘ کسی طرح کا اسکینڈل ‘ اور کسی بھی طرح کی ترغیب۔ حد تو یہ…