The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

اب کوئی چٹھیاں نہیں لکھتا

اسی کی دہائی کا یہ گانا’چٹھی آئی ہے وطن سے چٹھی آئی ہے‘ اسی کےآخری اور نوے کی شروعات میں ہم نے بھی تب سنا جب ہم بے وطن تھے اور نہ جواں تھے بلکہ کمسن تھے۔لیکن گھروں میں جب بھی ٹیپ ریکاردر پر یہ گانا چلتا تو کمسن جزبات مجروع ہونے لگتے۔دکھ…

کیا انسان قدرتی آفات کے سامنے بے بس ہے؟

مذہب اور سائنس دونوں کے گہرے مطالعے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ بلاشبہ یہ انسان کی اپنی سرگرمیاں ہیں جو کرۂ ارض کے قدرتی سسٹم کو تباہ کر کے طوفانوں، زلزلوں، ٹورناڈوز، خشک سالی اور بے تحاشہ سیلابوں کو از خود دعوت دے رہی ہیں

بارش کی تباہی اور حکمرانوں کا فوٹو سیشن

تحریر: کامل عارف بارش نے تباہی کیا مچائی سوشل میڈیا پر تصویروں کی بھر مار ہوگئی، ان میں کچھ تصاویر تو شہر کے حالات سے متعلق تھیں جن سے شہر کی صورتحال واضح ہو رہی تھی اور ہر ایک تصویر حکومتی اداروں کے منہ پر تماچہ مار رہی تھیں اور کچھ…

عالمی سیاسی منظرنامے میں پاکستان کہاں ہے؟

عالمی سیاسی منظرنامے میں تیزی سے تبدیلی رونما ہو رہی ہے۔ جہاں حلیف اور حریف بدل رہے ہیں وہیں طاقت کے توازن میں بھی بدلاؤ آرہا ہے۔ چونکہ بین الاقوامی امور نام ہی ’’تخیراتی سیاست‘‘ کا ہے اس لئے بین الاقوامی تعلقات میں کوئی بھی بات حرفِ آخر…

پاکستان نے اپنے خون اور پیسے سے جنگ لڑی ہے

             کیا اس حقیقت کو نظرانداز کیا جا سکتا ہے کہ  پاکستان نے اپنے شہریوں کی جان و مال کو داؤ پر لگا کر دہشت گردی کی جنگ سے نبرد آزما ہونے کے اقدامات کیے جبکہ آج بھی پاکستانی سکیورٹی فورسز دہشت گردوں اور ان کے حامیوں و سہولت کاروں کے…

کامیاب جاب انٹرویو کے10اہم لوازمات

تعلیم یافتہ نوجوانوں کی زندگی میں جاب انٹرویو ایک اہم مرحلہ ہوتا ہے چاہے وہ کسی آسامی پر نوکری کے لئے انٹرویو ہو یا کسی تعلیمی میدان میں داخلے کا انٹرویو ہو

دبئی میں ’محفل اردو ‘کے نام سے یادگار تقریب منعقد

    اکثر لکھاری کے لئے منعقدہ تقریب کی کامیابی کا تاثر پیدا کرنے کے لیے ، منفرد وپُرکشش الفاظ کا چُناؤ، پھر اِن کے ردوبدل اور اُلٹ پلٹ کرنے ،  بار بار تحریر کے بناؤ سنگھار، گویاقارئین کی توجہ لینے کے لئے روشنائی سے اندھیروں میں روشنی…