طالب علم باہر نہ جائیں تو کیا کریں؟
عدنان احمد
پاکستان کے لاکھوں طالب علم بیرونِ ملک میں تعلیم حاصل کرنے کی خواہش رکھتے ہیں، مگر ان میں سے اکثریت مالی طاقت اور دیگر وجوہات کی وجہ سے اپنی خواہش کو پورا کرنے میں کامیابی حاصل نہیں کرپاتے،ایک رپورٹ کے مطابق 48.7% کراچی کے نوجوان…