The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

نیا سفرہے پرانے چراغ گل کردو

سنہ 1947 کی 15 اگست سے قبل ہی نگاہوں میں اجنبیت آگئی تھی۔ زندگی امتحان لیتی ہے تو اخلاقی اورانسانی قدریں اور مذہبی رواداری ہمسائیگی اور شناسائی کےدعوے۔یہ سہارے یہ سوت کے دھاگے ‘ ایک جھٹکے سے ٹوٹ جاتے ہیں(جانثار اختر)۔ یوم آزادی قریب آیا تو…

مریم نواز ‘ گاڑی کی جعلی نمبر پلیٹ کس نے لگائی تھی ؟؟؟

اہم افراد کی سکیورٹی کے لئے دنیا بھر میں مختلف سکیورٹی پلان ترتیب دیئے جاتے ہیں ۔ ان میں سے عام طور پر کئی سکیورٹی پلان تھوڑی بہت تبدیلی کے ساتھ ہر بار لاگو ہوتے ہیں اور بعض اوقات حالات کی نوعیت کے مطابق نئے پلان بھی بنائے جاتے ہیں ۔…

صدقہ بشرط ِچرچا

ہے تو بات بہت معمولی سی لیکن یقین مانیں اس سے آفس بوائے رحمان کے دل پر کیا گذری یہ وہی یا اس کا خدا جانتا ہے

سانحہ احمد پور شرقیہ نہ ہوتا اگر

تحریر: سردار ریاض الحق احمد پور شرقیہ میں پیش آنے والے المناک حادثہ ،اس سے  پہلے پارہ چنار اور کوئٹہ میں دہشت گردی  یعنی صرف دو دنوں کے  اندر300 سے بھی زائد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا  تھا۔ وہ قوم جو کئی…

خواجہ پرویز تیری یاد ستاتی ہے

کچھ لوگ اپنی زندگی امن اور محبت کا درس دیتے ہوئے گزار دیتے ہیں۔ آج میں شاعری کے ایوانوں کے شہزادے خواجہ پرویز پر اپنے ناتواں قلم کو اٹھا رہا ہوں۔ بحیثیت شاعر ، وہ فلمی صنعت کا بڑا مستند نام تھے۔ وہ 1932ء میں بھارت کے شہر امرتسر کے ایک…