اردو بلاگز
اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
الوداع ‘ الوداع !ماہ رمضان
ہر ایک اسلامی مہینے کی اپنی اہمیت اور افادیت ہے مگر رمضان کے مہینے کے دن رات کا مزاج ہی کچھ اور ہے
سائنس کا عظیم محسن- آئزک نیوٹن
نسل انسانی کی کسی بھی خود ساختہ شے کی نسبت ’’قوانین ِ حرکت ‘‘ایک بہترین چیز ہیں
یہ الفاظ عظیم فرانسیسی سائنسدان یایلاس نے مشہور زمانہ ماہر ِ طبیعات’آ ئزک نیوٹن‘کے بارے میں کہے تھے
خدا کی دین کا موسیٰ سے پوچھیے احوال
لاہور کے ریلوے اسٹیشن کی وسعت اور شان و شوکت کو دیکھ کر اب مجھے دہلی کا اسٹیشن بہت چھوٹا اور حقیر لگتا تھا جو کبھی میرے لیے انسانوں اور ہر رنگ کی ٹرینوں کا وہ پر شور شہر طلسمات تھا جس کو میں پورا دیکھ ہی نہیں سکتا تھا۔ اب لاہور میرے خیال و…
الن کلن کی باتیں: کس کی لاٹھی ،کس کی بھینس
’’آج مجھے اپنا بھائی صولت مرزا بہت یاد آرہا ہے۔‘‘
’’خیریت تو ہے ، طبیعت تو ٹھیک ہے ناں… آج سحری تو کی تھی ناں۔‘‘
’’ہاں ہاں سب ٹھیک ہے۔‘‘
’’تو پھر ایک قاتل کو اپنا بھائی کہنا اور پھر اس کو یاد کرنا کیا مطلب ہے اس کا؟‘‘
’’سیدھی سی بات ہے…
مصنوعی ذہانت کس طرح ہمیں اپنا اسیر بنارہی ہے
ہمارے ذہن میں دن رات لا تعداد خیالات آتے رہتے ہیں ، ہم نہیں جانتے کہ ان میں سے کتنے خیالات جو آج ہمیں بے سروپا یا دیوانے کی بڑ معلوم ہوتے ہیں آنے والے دنوں میں ہم انھیں حقیقت کے روپ میں ڈھلتا دیکھ سکیں گے۔ اسی لیے آئن سٹائن نے کہا تھا ۔…
ہم ہی نادان سہی ہم ہی خطا کار سہی
بات اتنی پرانی نہیں ۔ سوچا تو بہت کچھ تھا لیکن خیال خاطراحباب نے کرنے نہ دیا۔ شکوہ بھی یوں دل میں آیا کہ فیس بک پر جو نہ کہا جائے کم ہے۔منڈی میں سب کچھ تو نہ آپ کی ضرورت کا ہوتا ہے نہ پسند کا۔ ہم خود ایسے کون سے مجموعہ ٔصفات ہیں کہ کسی پر…