The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

کلچرل گیپ‘ تارکینِ وطن اور دہشت گردی

لندن میں دہشت گردی کے حالیہ واقعہ میں ایک پاکستانی نژاد برطانوی شہری خرم بٹ کا نام آنا پاکستان کے ان امن پسند شہریوں خصوصا تارکین وطن کے لئے ایک دفعہ پھر باعث تشویش بن گیا

فتحِ مکہ اور امتِ مسلمہ

مستند تاریخی کتب کے مطابق دس رمضان آٹھ ہجری کو حضور ِ اکرم ﷺ نے صحابۂ کرام کو مکمل رازداری کے ساتھ مکہ کی جانب عازمِ سفر ہونے اور فوج کو تیار کرنے کا حکم دیا تو آپ ﷺ کےقریبی ساتھیوں سمیت ہر کوئی اس اچانک روانگی پر انگشت ِ بدنداں تھا ، اگرچہ…

یہ عوام بھی آپ کے ہیں

پطرس بخاری ایک مرتبہ اپنے دفتر میں کام نمٹا رہے تھے کہ ایک صاحب ان سے ملنے کے لئے آئے ۔ جب بخاری صاحب نے انہیں تشریف رکھنے کے لئے کہا تو وہ شخص بولا کہ جناب میں قومی اسمبلی کا ممبر ہوں تو پطرس بخاری صاحب نے بغیر نوٹس لئے ہوئے کہا کہ اچھا…

پردیس میں روزہ کیسے رکھیں؟

پردیس میں نماز اور روزے یا دیگر عبادات کا رنگ وطن کے گلی کوچوں سے بہت مختلف ہوتا ہے، نہ کہیں سے اللہ اکبر کی صدا آتی ہے اور نہ ہی کوئی اعلان کی زحمت کرتا ہے۔ مسلم پرو نامی ایپلیکشن کے مطابق میرے علاقے میں نمازِ عشاء کا وقت رات گیارہ بج کر…

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا پیپلز پارٹی چھوڑنا

انیس سو اٹھاسی میں جب محترمہ نے ایک مینیجڈ اور دھاندلی زدہ الیکشن کے باوجود معمولی اکثریت والی حکومت سمبھالی تھی تو بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ انھیں ایسی کمزور حکومت قبول کرنے کی بجائے انتظار کر لینا چاہیے تھا۔ مگر پیپلز پارٹی کے اندر ہی…

لوڈ شیڈنگ سے چھٹکارہ کیسے ممکن ہے ؟

پاکستان کے عوام جتنے  پاکستانی ہیں شاید ہی دنیا کی کوئی اور قوم اپنے ملک سے اتنی مخلص ہو ، اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ ہم اس وطنِ عزیز کی خاطر ہر دکھ سہتے ہیں مگر اپنے حکمران نہیں بدلتے جو ان دکھوں کا جواز ہیں۔ دنیا کے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر…