The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

کرپشن ماتم کرنے سے ختم نہیں ہوگی

ہم گردن تک کرپشن اور بدعنوانی کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں، اس دلدل سے نا تو ہم خود نکلنے کو تیار ہے اور نا ہی کوئی ہمیں اس دلدل سے نکالنے کے لئے تیار نظر آتا ہے

بس ہمیں اپنی فکر کہاں۔۔۔؟

ہمارا آج کل کا سوشل میڈیا ’’سعودی عرب ایک شاہی ریاست ہے اور ایران خود مختار مضبوط ملک‘ سعودی عرب کی حرمت پر آنچ نہیں آنے دیں گے‘ ایران کی طرف کسی کو آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی ہمت بھی ہوئی تو ہم کٹ مر جائیں گے‘ سعودی پیسے سے پاکستان میں دہشت…

ریاست مدینہ سے کشید ’’ ون ونڈو سروس ‘‘ کا تصوراور جدید پاکستان

        انسانی تاریخ میں ون ونڈو سروس کا آغاز کب ہوا یہ تو میں نہیں جانتا لیکن یہ ضرور جانتا ہوں کہ دنیا کی سب سے بہتر ’’ون ونڈو سروس‘‘ کا نظام کس نے متعارف کرایا تھا ۔ ہمارے سامنے ریاست مدینہ کا ماڈل ہے۔ مسجد نبوی میں سرکار دوجہاں ﷺ تشریف…

ماہرہ خان کی زندگی پر ایک نظر

معروف ماڈل اور اداکارہ ماہرہ خان کا نام، اس میں کوئی شک نہیں سپر اسٹار فنکاروں میں آتا ہے، وہ بھی انڈو پاک میں اس وقت جب پاکستان میں اگر نمبر ون ہیروئن کا اعزاز کسی کے پاس ہے تو وہ ماہرہ جی ہیں