The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

الن کلن کی باتیں: شرم تم کو مگر نہیں آتی

’’کراچی کے حقوق کے لیے تمام سیاسی جماعتیں سڑکوں پر آگئی ہیں۔‘‘ ’’ یہ تو بہت اچھی ہے۔ لیکن حقوق دینے کس نے ہیں؟‘‘ ’’یہ بات تو کراچی کے عوام کو سمجھ میں ہی نہیں آرہی۔ اسی لیے کراچی کے عوام ہر بار اسی عطار کے لونڈے کو ووٹ دیتے ہیں جو نہ دوا…

کیاپاکستانی ٹیسٹ ٹیم اس بار تاریخ رقم کرپائے گی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنا پہلا دورہ ویسٹ انڈیز 1957/58 میں کیا اور دونوں پہلی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ میں مدمقابل ہوئے اور سیریز بے نتیجہ رہی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 60 سالوں میں مجموعی طور پر اب تک 50 ٹیسٹ میچز کھیلے گئے ہیں۔ پاکستان…

کیا سپریم کورٹ توہین عدالت کے مرتکب نہیں ہورہے ہیں؟

ستمبر 2015ءکو سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکم دیا کہ اردو کوجلد ازجلد سرکاری اور دفتری زبان کے طور پر رائج کیا جائے۔ اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے فیصلہ دیا تھا کہ تمام اداروں میں آئین کے…

اگلا مشال آپ کا اپنابچہ ہوا تو ؟؟

         ہم اس گیلے شہتیر ایسے ہیں جو یقین کی آگ پکڑ کے بھڑک جائے تو پھر راکھ بننے تک فنا ہونے کا سفر جاری رکھتا ہے۔ اسی لئے آگ لگانے والوں نے دہشت گردی کی جنگ کے شعلے بھڑکانے کے لئے ہمیں استعمال کیا۔ مفاد پرستوں نے مذہبی بیانیے کو اپنا…

اک چراغ اوربجھا اورتاریکی بڑھی

اب تک جناب ایم اے راحت کے اس عالم سے فانی سے کوچ کر جانے کی خبر شاید ان کے سب پرستار قارئین تک پہنچ چکی ہوگی۔ وہ گزشتہ لاہور کے جناح ہسپتال میں 3 بجے انتقال کر گئے۔ ان کے کوما میں جانے کی مایوس کن اطلاع بہت پہلے مل گئی تھی۔ وقت ہوتا تو میں…

شبِ معراج اورٹائم ٹریول کا نظریہ

میرا یہ قلم عاجز ہے کہ اس عظیم ہستی پرچند سطریں بھی تحریر کر سکوں جو حبیب ِ خدا ، سرورِ کونین اور رحمت العالمینﷺ ہیں ۔ جن کی عظمت کا یہ عالم ہے کہ صدیوں بعد بھی ان کے فدائی اور امتی دنیا کے چپے چپے میں پھیلے ہوئے ہیں۔ میرے قلم کو کتنی طاقت…

اسلامی فوجی اتحاد کو درپیش چیلنجز اور پاکستان کا متوقع کردار

اسلامی فوجی اتحاد برائے انسدادِدہشت گردی مسلم دنیا میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لئے مسلم حکومتوں کے مابین مذہب و مسلک سے قطع نظربظاہرایک فوجی تعاون اوراشتراک کا معاہدہ ہے۔ جس کے تحت اِن حکومتوں نے فکری، نظریاتی…