The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

پنجاب میں مادری زبان کی بقا کی جدوجہد

صرف پنجاب کی ماں بولی زبان پنجابی کی بات کی جائے تویہ ایک سو تیس ملین لوگوں کی زبان ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا کی دس مقبول ترین بولی جانے والی زبانوں میں نمایاں ہے۔

کاش ہمارے یہاں اخلاقی اور اصولی اقدام کی روایت ہوتی

وکی لیکس کے بعد دُنیا میں تہلکہ مچادینے والے پانامہ لیکس نے جہاں دنیا کے حکمرانوں کے لیے مشکلات کھڑی کردی تھیں وہی پاکستان کے وزیراعظم کے خاندان کا نام شامل ہونے کے باعث یہاں بھی ہر طرف پانامہ کا شور تھا۔ ترقی یافتہ اور مہذب ممالک کے…

میگنا کارٹا ‘ پاناما اورسرخ جمہوریت

جب مشرف کی سنہری آمریت کا سورج غروب ہوا اور پیپلز پارٹی کی حاکمیت میں سرخ جمہوریت پاکستان کے افق پر نمودار ہوئی تو ملک کے حالات کافی خراب تھے‘ آئے دن دھماکے‘ ڈرون حملے‘ پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کا دور…

دہشت گردی کا بیانیہ‘ میدان عمل کے شاہ سواروں سے اجتناب کیوں ؟

چلنے والوں کے جوتے ٹوٹا ہی کرتے ہیں ۔ حرکت میں برکت ہے لیکن یہ حرکت اپنے ساتھ کئی مسائل بھی لے کر آتی ہے۔ کیپٹل ازم شور مچاتی ہے کہ انسان کو اپنے دائرے سے باہر نکلنے کے لئے اضافی محنت کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اس سوشل سرکل سے باہر بڑے سوشل…