بیمار معاشرے میں صحت مند کہاں جائیں؟
بیماری کسی بھی نوعیت کی ہو ہمیں خدا تعالیٰ سے عافیت طلب کرنی چاہیئے لیکن شاید یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ کرۂ ارض پرموجود ہرشخص کسی نہ کسی بیماری کا شکار ہے۔ کچھ لوگ ایسے ہوں جو طبعی طور پر بیمار ہوں، کچھ ذہنی بیماری کے چنگل میں ہوں اور جو…