The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

دعوے اور وعدے ! مگر عمل کہیں نہیں

دنیا کا کوئی بھی حکمران ہو‘ بڑے بڑے جلسے جلوس‘ تقریبات میں سب ہی عوام کہ بھلائی کی بات کرتے ہیں‘چھوٹے شہروں کو بڑے شہروں کے طرز کی ترقی اور ساتھ لاکھڑا کرنے کی بات کرتے ہیں مگر افسوس سب بات ہی کرتے ہیں۔ جب ہمارے حکمرانوں اور سیاستدانوں کو…

پہلی اورآخری محبت

کراچی پریس کلب کے نجیب ٹیرس  پر وہ ایک عرصے بعد ملا‘ میں اس کو دیکھتے ہی میں گرم جوشی سے بولا ، ’اور مہاجر کیسا ہے‘۔اس نےماضی کی طرح اپنے بھر پور انداز میں جواب دیا ، ’ہاں پنجابی ٹھیک ہوں‘ لیکن آج اس کی آواز میں وہ خنک تھی نہ دھمک۔ میرا…

مالی نقصان تو جانی نقصان کا صدقہ ہوتا ہے

جب ہمیں کسی قسم کا کوئی بھی نقصان بہنچتا ہے تو ہم شور مچانا شروع کر دیتے ہیں لیکن ہم یہ نہیں سوچتے کہ ہو سکتا ہے کہ اس صدمہ کے پیچھے چُھپے اسرارورموز کو جان کر ہم کہیں کہ شکر ہے یہ ہو گیا ورنہ نہ جانے کیا کیا ہو جاتا۔ مالی و جانی نقصانات…

پاک فوج کی استعداد میں اضافہ‘ پولیس کب جاگے گی؟

کسی بھی ریاست کی متعین سرحدوں کی حفاظت افواج اور دیگر سیکورٹی ادارے ہی کرتے ہیں جبکہ امن و امان قائم رکھنے اور قانون کی عملداری کے لیے پولیس اپنا کردار ادا کرتی ہے جس سے انصاف کی راہیں کھلتی اور خوشحالی کے اسباب سامنے آتے ہیں۔پاکستان نے…