The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

ہندوتوا‘ سیفرون ٹیررازم اوراکھنڈ بھارت کا ٹوٹتا خواب

آئے دن ہمیں بھارت سے ایسی خبریں موصول ہوتی ہیں جن سے پاکستان دشمنی، فرقہ ورارنہ انتہاپسندی اور مذہبی منافرت کی بُو آتی ہے۔ کبھی پاکستان دشمنی سے سرشار بھارتیا جنتا پارٹی کے انتہا پسند رکنِ اسمبلی منگل پربھات لودھا ممبئی میں واقع ’’جناح ہاؤس…

اکہترسالہ جمعیت علمائے اسلام کی سوسالہ تقریبات

جمعیت علمائے اسلام (ف) 7,8,9اپریل 2017ء کو اپنا صد سالہ تقریبا ت منارہا ہے ۔ اس سلسلے میں سب سے بڑی تقریب پشاورمیں منعقد ہوگی ۔ اطلاعات کے مطابق 7اپریل کو امام کعبہ اس تقریب میں شرکت کر کے نماز جمعہ کی امامت بھی کریں گے ۔ پاکستانی سیاست داں…

الن کلن کی باتیں: ابھی تو گرمی شروع ہوئی ہے

شاہراہ فیصل پر احتجاج نہیں ہوسکتا، کیونکہ اس سے عوام کو تکلیف ہوتی ہے۔ ہائے اللہ ! کتنا خیال ہے عوام کی تکلیف کا، تو پھر شاہراہ فیصل پر سانحہ کارساز پر رقص ہوسکتا ہے؟ ۔ یہ وہی سانحہ کارساز ہے جس میں محترمہ جمہوریت اپنے لاؤلشکر کے ساتھ آئی…

ہند کے حقیقی سلطان – خواجہ غریب نوازاجمیری

عقیدت کی وسعت سمندر سے زیادہ گہری ہوتی ہے اور جب بات تصوف کی ہو تو عقیدت  رضائے الٰہی کی معراج سے آسمان کی وسعتوں کو چھونے لگ جاتی ہے۔ اس بات سے انکار ممکن نہیں ہے کہ ہندوستان میں پہلے بھی کئی اولیائے کرام تشریف لائے اور انہوں نے بڑی محنت…

نئے الیکشن میں پرانا مال پھر بکے گا

میلوں ٹھیلوں میں اکثر دوکاندار پرانے مال کو نیا روغن کر کے گاہکوں کے سامنے پیش کر دیتے ہیں، راقم جیسے بیوقوف لوگ اس پرانے مال کو نیا سمجھ کر ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں۔ بھولے سے کوئی اندھوں میں کانا راجا اگر پرانے مال پہ سے روغن ہٹا کر پرانا مال…

رازق تو اللہ ہی ہے

والدہ سے آخری بار بلند آواز سے بات کئے کئی برس بیت گئے ۔ تب ابا جی نے ایک جملہ کہا تھا جس کے بعد میری آواز گلے میں ہی کہیں دب گئی ۔ کہنے لگے ۔ بیٹا اگر اتنا پڑھ لکھ کر بھی یہ نہ سیکھ پائے کہ بزرگوں سے بات کیسے کرنی ہے تو کل سے کالج نہ جانا…