گریبان سے گھٹنوں تک کا سفر
قومی ٹی وی چینلز پر فو ٹیج اور سوشل میڈیا پر ایک تصویر نے نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ مسلم لیگ ن پہلے گریبان میں ہاتھ ڈالتی ہے اور اگر بات نہ بنے تو پاﺅں پڑ جاتی ہے ۔ اس تصویر پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ٹوئٹر پر کمنٹس…