The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

ہرپاکستانی اس ملک کا سپاہی ہے

ابھی بچوں کہ اغواء کا معمہ حل نہیں ہوسکا تھا کہ پاکستانیوں کا ماہ مبارک آن پہنچا اور ہم پاکستانی سب کچھ بھلا کہ اگست کی رونقوں میں مگن ہوگئے۔ آج کل ہم پاکستانی، پاکستان کی آزادی کا پر جوش جشن منانے کی تیاریوں میں مگن ہیں۔ ہر طرف خوب گہما…

سانحہ کوئٹہ: ہم اپنی اداؤں پہ ذرا غورکریں

 خبر کی دنیا میں اہم اور نایاب خبر جو قاری یا ناظر کو چونکا دے ایک اعزاز مانا جاتا ہے  اور منجھے ہوئے صحافی ایسی خبروں کی تاک میں رہتے ہیں،  دنیا بھر اور ہمارے ملک ایسے صحافیوں کی کمی نہیں جن کی خبروں نے دھوم مچائی ہو اور عوامی و سیاسی سطح…

ہم سرپھروں کے ساتھ کوئی سرپھرا چلے

آٹھ اگست - پاکستان کے جسم پر ملک دشمن عناصر ایک اورکاری ضرب لگا کر لہو کی ندیاں بہانے میں کامیاب ہوگئے ، بلوچستان کا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اوراس کا سول اسپتال اپنے ہی شہریوں کے خوں سے سرخ ہوگیا، اطلاعات ہیں کہ سانحے میں تریسٹھ افراد شہید…

پنڈی -جو ایک شہر تھا عالم میں انتخاب – حصہ چہارم

محض سنی سنائی نہیں آپ بیتی ہے۔والد صدر مدرس یعنی ہیڈ ماسٹر تھے۔بچے کو داخل کراتے وقت کہا جاتا تھا کہ ہڈی ہما ری چمڑی آپ کی اور اس کار خیر کے لیے  جو آلۂ تشدد مستعمل تھا اسے ڈنڈا نہیں بلکہ مولا بخش کہا جاتا تھا۔اسی مولا بخش نے اس کندہ…

قلم سے قلب تک:ووٹرزاورسپورٹرز

دنیا کے استادوں نے چار بنیادی موسموں کو نصابی تعلیم کا حصہ قرار دیا اور وہ ہی ہم سب نے پڑھا اب ہمارے بچے بھی پڑھ رہے ہیں۔ یہ کوئی اچھوتی اور انوکھی بات نہیں کے انہی چار موسموں کی عینک ہم نے اپنی آنکھوں کی زینت بنائے رکھی ہے۔ ہمارا پیارا…

الن کلن کی باتیں: بدلتا موسم

’’کیا بات ہے ، آج کل بہت چپ چپ ہو؟‘‘ ’’کیا بتاؤں کوئی بھی چیز قابل بھروسہ جو نہیں رہی آج کل۔‘‘ ’’ آپ کا بھروسہ کون توڑ سکتاہے، جو کسی پر بھروسہ ہی نہیں کرتا۔‘‘ ’’ اب ایسی بھی کوئی بات نہیں، قائم علی شاہ کو دیکھ کر ایسا لگتا تھا کہ جیسے…